Bangladesh puts conditions on India for Bangladeshi PM to accept India’s invitation to visit India. Modi has reduced India to NOTHING in the South Asia!
Israeli settler militia has cut down the irrigation pipes from a stream to Palestinian farmers and made a water park for themselves in the West Bank. Israel, the worst occupation force ever!
In UP, India, there are reports of cow urine is being adulterated with buffalo urine & other ingredients to sell to people! A real tough time for Modi supporters-Their donation to Ram Temple is being stolen & they are getting even fake cow urine to drink!
ازربئجان نے جو JF17 طیارے پاکستان سے خریدے ہیں ان کو اپنے National TV پر ازربئجان کی عوام کو دکھائے گئے اور ان طیاروں میں کیا صلاحیت ہے اس بھی عوام کو آگاہ کیا 👏👍👏
میرے بچپن میں میری امی یہ گانا کبھی کبھی گاتی تھیں تب زیادہ سمجھ تو نہیں تھی بس یہ پتہ تھا کہ امی جب اداس ہوتیں ہیں تو یہ گانا گاتی ہین 💔
Pure nostalgia
مسائل تو بڑے مگر پاکستانی بلا کے مہمان نواز جو پاکستان چلا جائے اسی کا ہو جاتا ہے یہاں ہمارے ساتھ جو ڈینش ملتے پاکستانی کھانا کھاتے وہ کہتے یہ ان کی زندگی کا بہترین کھانا ہے
پاکستانیوں کی یہ سائیڈ بہت مضبوط ہے
1998میں میں نے PTIچھوڑ دی تھی۔۔ الحمداللہ،وجہ بھی بتائی تھی، تا حیات نہیں رہنا یہاں کسی نے
اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں
#PublicNews#PublicUpdates
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
ایسا روز روز سننے کو نہیں ملتا! 😎🇵🇰
"دنیا کو پاکستان کی معیشت کو ترقی دینے میں مدد کرنی چاہیے... پاکستانی قیادت نوبل امن انعام کی مستحق ہے!"
سابق اقوام متحدہ (UN) ویپنز انسپکٹر
"پاکستان نے وہ کر دکھایا جو کبھی برطانیہ کیا کرتا تھا!"
سابق برطانوی سفیر (جو ایران تنازع میں ثالثی کے لیے اسلام آباد کی اس حیران کن کامیابی پر کچھ رشک کرتے ہوئے دکھائی دیے)
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے ہمیں ایک قابلِ فخر قوم بنایا!
🚨Breaking: Qatar just dropped a bombshell on Indian propaganda:🔥
Pakistan is the MAIN mediator between US & Iran.🇵🇰🤝🇮🇷🤝🇺🇸
We praise Pakistan for getting us here and for the role ahead.🫡🔥
While others were busy trolling, Pakistan was delivering peace. 🇵🇰💪
History is being made.☠️🇵🇰
A senior British journalist just dropped a banger:
“Stopping a war between Iran and the US is a BIG deal for Pakistan. I wish it had been the UK.”
Pakistan’s aura is different right now. 🥶🇵🇰
نہ جانے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کیا ہو گا، کتنی بار خود کو بھلا کر ساتھ نبھایا ہوگا، کتنی دعاؤں اور خدمتوں سے یہ رشتہ یہاں تک پہنچا ہو گا۔
محبت اگر دیکھنی ہو تو لفظوں میں نہیں، ایسے جھریوں بھرے چہروں میں دیکھو جہاں آج بھی ایک لقمہ کھلانے میں پوری زندگی کی وفا جھلکتی ہے ❤️
A first-year pakistani student at a US university in 1958. She was Naila Aziz Ahmad, the daughter of Aziz Ahmad who was Pakistan’s Ambassador to the US, Foreign Secretary and later FM as well.
@fawadchaudhry Urdu started taking roots in Lahore at the army barracks during governorship of Malik Ayaz who was governor of Mehmood Ghaznavi. Idea of it’s genesis in and around Delhi or UP is just a myth. Muslims foothold in Delhi and UP came much later
اینکر کے سوال پر "لڑکی" کا بہترین جواب
یہ "مریم نواز" کی محنت ہے کہ آج اپنے کیا دوسری پارٹیوں کے کارکن بھی "وزیراعلئ" کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں پاتے-
سنیں زرا👇
رزق حلال کمانا اپنے بچوں کو حلال کھلانا ایک عبادت ہے اس سب انسپکٹر کو سلام جو ڈیوٹی کے بعد سموسے پکوڑے بیچتا ہے رزق حلال کماتا ہے
پاکستان میں ہمیں ہر طرح کا محنت مزدوری کا کام کرنے والوں کو عزت دینا چاہیے تاکہ معاشرے میں محنت کا چلن عام ہو
Dr Victor Gao, famous Chinese scholar & analyst tells me Pakistani astronauts training in China may be journeying to the moon soon. Wonderful news Alhamdulillah!