پاکستان تحریک انصاف کے وفادار کارکن اور فخر سکھ قوم سردار مہندر پال سنگھ کو چیرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب نے صوبائی اسمبلی کے لیے پہلےدرجے کی ٹکٹ دے کرسکھ کمیونٹی پر اعتماد کا اظہار کیا شکریہ عمران خان صاحب
ہم سکھ کمیونٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جھنگ ارشد بھٹی کے نہایت مشکور ہیں جنہوں نے گردوارا کی عمارت کو مزید بے حرمتی سے بچایا اور اس کو وقتی طور پر سیل کردیا گیا جب تک اس گردوارا کی عمارت کی تعمیر مرمت مکمل نہیں ہو جاتی تب تک یہ سیل رہے گا
@DCJhang
لاہور سردار کرپا سنگھ بورڈ ممبر محکمہ اوقاف کی سکھ کمیونٹی ڈیلیگیشن کے ساتھ کمیونٹی کے مسائل پر چئیرمین محکمہ اوقاف سے خصوصی ملاقات جس میں سکھ کمیونٹی اور گردوارہ صاحبان کے تمام تر مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی
Deputy Commissioner Jhang Muhammad Arshad Bhatti along with social activist Jaspal Singh visited the Gurdwara located at Mauza Bagh on Toba Road, Jhang. which was closed since 1947. While issuing orders to end the illegal encroachment and build the boundary wall of the Gurdwara
فخر پاکستان اور سکھ کمیونٹی کی شان سردار مہندرپال سنگھ کسی بھی آفر کو قبول نہ کرتے ہوئے اپنی کمیونٹی اور سکھ قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اسے کہتے ہیں باضمیر سیاستدان
پیپلز پارٹی جیت گئی پی ڈی ایم ہار گئی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کو “باپ” کی حمائت مل گئی ہے سب جانتے ہیں کہ “باپ” کس کی پارٹی ہے “باپ” کے سنجرانی صاحب کے ساتھ مل کر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے چلے ہیں حقیقت میں وہ سرکاری اپوزیشن لیڈر بن چکے ہیں