@rabiatalks@shafqatmm1 شفقت بھائی بڑے اچھے انسان چوبیس گھنٹے ہم ساتھ رہے تھے سیلاب کے دنوں میں جلال پور پیر والا ملتان میں
اللہ ان کی تمام مشکلیں آسان کرے آمین
شفقت چوہدری صاحب جیسے بہترین اور بااصول انسان کا صرف اتنا قصور ہے کہ وہ اپنی مرضی سے سوچتے ہیں اور حق بات کرتے ہیں
آخر کب تک اس ملک میں وطن سے محبت کی سزا دی جائے گی؟
شفقت چوہدری صاحب کو فوری کو عدالت میں پیش کرو جبری گمشدگی بند کرو !
@shafqatmm1
عاصم منیر تم ملک میں ایک گالی بن چکے ہو۔ میں چاہتا ہوں تم فیلڈ مارشل رہو، اپنی وجہ سے تم فوج کو گالیاں پڑوا رہے ہو! میرے گھر کے دروازے پر تمہاری جانب سے بھیجے گئے اس جرائم پیشہ کو سنو۔ میرے دروازے پر کھڑا آدمی مولانا فضل الرحمن اور مفتی محمود کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے ہے۔
میرے خلاف نعرے لگاتے! یہ ایک کرنل اور پولیس کے زیرِ سایہ آئے۔
پھر جب مولانا اور دیگر کہتے ہیں کہ کور کمانڈرز کے گھر کے باہر جائیں گے، کیا کور کمانڈرز کے گھر کا تقدس ہمارے گھروں سے زیادہ ہے؟ کیوں نہیں کوئی جائے گا!
تم اس ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہو۔ ایوب خان نے بھی غنڈوں کو استعمال کیا تھا۔ ایوب خان مر گیا اور لوگوں نے اس کے غنڈوں کو بھی مار دیا۔
یہ میرے گھر کے دروازے پر کھڑا تمہارا نیا کور کمانڈر، یہ اسکی تقریر رہی، اور یہ اسکے خلاف تمام FIR's۔ یہی آدمی ملا تھا؟
عمران خان کی بہنوں کو سلام۔ نورین نیازی نے جو کہا ہے کے پاکستان اسرائیلی پیس بورڈ میں شامل تھا کوئی غلط بات نہیں کی۔ سارا پختونخوا آج علیمہ خانم کے ساتھ نکلا ہوا ہے!
اگلے نے تو جو بھی کیا رشوت دی یا نہیں دی، یہ پولیس والا ضرور سسپنڈ ہوگا۔ یہ اسکا کام نہیں ہے کہ سر عام وڈیو بنا کر عام لوگوں پر الزام تراشیاں کر کے ادھر ہی عدالت لگا کر فیصلہ سنائے۔ ان پولیس والوں کو لگام ڈالنے کے بجائے ہمارے حکمرانوں نے اپنے زاتی مفادات کے لیے انکو اتنی کھلی چھٹی دے دی ہے کہ یہ بغیر سوچے سمجھے ہر جگہ عام لوگوں پر اپنی بھڑاس اور تھانے داری نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔
اگر اگلے نے اسکو رشوت دی یا گاڑی اس پر چلانے کی کوشش کر رہا تھا تو فائن کرتا، آگے ٹول پلازے پر متعلقہ اتھارٹیز کو انفارم کرتا اور اس پر قانونی کارروائی کرواتا۔ یہ کیا بیچ چوراہے ڈرامہ لگایا ہوا ہے اس پولسیے نے۔