"Passionate about all things Pakistan 🇵🇰 | Celebrating the rich culture, history, and diversity | Promoting unity and peace | Spreading love and positivity ❤️
اسلام آباد پولیس کی خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہر دم پرجوش و تازہ خواتین مردوں کے شانہ بشانہ فرائض منصبی سر انجام دیتے ہوئے نظر آئے گی جن کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔
#islamabadpolice@ICT_Police@akbarnasirkhan
@FaiziWithKhan@ICT_Police اس چول نے حرام کے پیسوں سے یہ گاڑی بھی لی ہوگی یہ الو کا پٹھا رشوت بھی دے رہا ہے اور اس کی وڈیو بھی بنا رہا ہے یہ تو وہ حساب ہوا کہ ایک چوری اوپر سے سینہ زوری ایک توجرم میں برابر کا شریک اور آزاد بھی پولیس ملازم کے خلاف فوری ایکشن اس کی معاشی مجبوری کو بھی دیکھا جائے
@jokkeerrr2@ICT_Police اس چول نے حرام کے پیسوں سے یہ گاڑی بھی لی ہوگی یہ الو کا پٹھا رشوت بھی دے رہا ہے اور اس کی وڈیو بھی بنا رہا ہے یہ تو وہ حساب ہوا کہ ایک چوری اوپر سے سینہ زوری ایک توجرم میں برابر کا شریک اور آزاد بھی پولیس ملازم کے خلاف فوری ایکشن اس کی معاشی مجبوری کو بھی نظر انداز نہ کیا جائے
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے یوم پاکستان کی مناسبت سے ترانہ جاری کردیا۔
ترانہ "جنت سے بلاوا آیا ہے" آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے لکھا۔
ترانے میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نڈر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کیا گیا ترانہ پاکستان کی خدمت اور حفاظت پر مامور جوانوں کا ترجمان ہے۔
ترانے میں وطن کے بیٹوں کی قربانیوں اور ملک سے بے لوث محبت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا۔
#23march2024 #YoumePakistan
@PashtunWali79 پاکستان کو اب مستحکم ہونا ہے سب سے پہلے اندرونی معاملات میں اپنے آپ کو مظبوط کرے تاکہ دشمن کو اس ملک کو کمزور کرنے کا موقعہ نہ ملے۔ پاک فوج زندہ باد
ایک مخصوص جماعت کا پہلا ہدف افواج پاکستان تھاپچھلے دو سال سے انہوں نے ہر قسم کا بھونڈا پراپیگینڈا کیا لیکن پاک فوج نے ایک پیشہ وراور مضبوط اعصاب کی متحمل فوج ہونے کا ثبوت دیا اب ایک منتخب حکومت بن گئی تو انہوں نے تیروں کا رخ عدلیہ پولیس اور سول انتظامیہ پر کر دیا ہے #Ramadan
حکومتِ کے سامنے چیلنجیز نمٹنے ایک لمبی فہرست ہے خاص طور پر معاشی بہتری کیلٸے سوشل میڈیا پرجب تک ان جھوٹ پھیلانے والے گالی بریگيڈ کے خلاف سخت ایکشن نہیں لے گی اُسے مشکلات کا سامنا رہےگا اس جھوٹے پروپیگنڈے سے سیکیورٹی مساٸل میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔
#อุงเอิง#พีเค#نو_مئی_معافی_نہیں
@AadilSaeed1212@msarfrazvirk تھوڑی شرم کرو گاڑی میں بیٹھ کر بارش میں کھڑے بندے کی تذلیل کر رہے ہو جو کہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے ایسا کر کے آپ کو کیا مل گیا کم سے کم کسی کا احساس کر لیا کرو لفافے نہ بنو۔