یہ ڈالری جنگیں بند کی جائیں، اصل دہشتگرد تو GHQ میں بیٹھے ہوۓ ہیں، میں مطالبہ کرتی ہوں جن جرنیلوں کرنیلوں نے پاکستان سے غداری کی ہے ان کا کورٹ مارشل کیا جاۓ
امان مزاری کا آج سے تین سال پہلے اسلام آباد میں خطاب
پاکستان کی اونچی اڑان جاری۔۔۔
تاریخ میں پہلی بار پاکستان 5 شعبوں میں دنیا میں نمبر ون قرار
اس سے پہلے 1994 میں پاکستان کرکٹ، ہاکی، سکواش اور سنوکر میں ورلڈ چیمپئن تھا
اس شاندار کامیابی کا سہرا صرف اور صرف فیلڈ مارشل کے سر جاتا ہے۔۔۔!!!
ابھی لانگ مارچ ضلع خیبر میں ہے اور یہ مناظر دیکھنے کے قابل ہیں۔ جب یہی لانگ مارچ صوابی پہنچے گی اور تمام بڑے بڑے قافلے اس میں شامل ہوں گے، تو پھر بڑوں بڑوں کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ 🔥
“جو اصل دہشت گرد ہیں وہ ghq میں بیٹھے ہوۓ ہیں
ہم مطالبہ کرتے ہیں ڈالری جنگیں بند کی جاہیں، تمام جرنیل ��رنیل جنہوں نے اس ملک کیساتھ غداری کی ہے اُن کا کورٹ مارشل کیا جاۓ
ایمان مزاری”
@ImaanZHazir
اب خاموش رہنے کا وقت گزر چکا ہے۔
عوام کے مینڈیٹ، آئین کی بالادستی اور جمہوری حقوق پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں۔
جو لوگ موجودہ وفاقی حکومت کے مینڈیٹ پر سوال اٹھاتے ہیں، وہ اپنے آئینی اور جمہوری حق کے تحت آواز بلند کریں۔ اختلاف کا جواب دباؤ نہیں، بلکہ قانون، شفافیت اور عوامی فیصلے سے آنا چاہیے۔
یہ ملک کسی ایک فرد، ادارے یا گروہ کی جاگیر نہیں۔
ریاست کی اصل طاقت عوام ہیں، اور فیصلہ آئین کے مطابق عوام ہی کا ہونا چاہیے۔
اور محسن نقوی جیسے ظالم انسان کو
سڑکوں میں گھسیٹنے کا وقت آگیا ھے
نوازشریف کے آنگڑُو اور بانگڑو بھی بھیس بدل کر احتجاج میں شامل ہوگئے ہیں .
جناب سہیل آفریدی صاحب اپنے راشن پر نظر رکھنا اب روٹی تُھڑ جانی ہے 😂😂✌️
Bawa Jee Ai 😂😂😂
اختجاج میں ہمارے پختونوں کا ٹارگیٹ یہ ہے اور اس کو ہم مہمان بنائینگے اور اس کو اپنی پختون مہمانوازی دیکھا ینگے ۔
عاصم منیر کے ساتھ ساتھ یہ بندہ میرے پختونوں کا قاتل ہیں ہمارے بلوچوں کا قاتل ہیں کشمیریوں کا قاتل ہے
انشاءاللہ یہ مال غنیمت جلد ہاتھ لگ جایے گا