ایک فوجی افسر اگر دارالحکومت کی یونیورسٹی میں گھس کر سرِ عام گولی چلا رہا ہے، تو سوچو، یہ ذہنی مریض بلوچستان میں کیا کرتے ہوں گے۔۔۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں مبینہ طور پر ہراساں کیا اور ہم پر گولیاں چلائیں۔ ہمیں انصاف چاہیے۔ مجھے امید ہے کہ ان طلبہ اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کے بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی۔"— یونیورسٹی طلبہ
#Justice#UniversityStudents#Pakistan#HumanRights
"تین سال سے میرے بیٹوں کے والد قیدِ تنہائی برداشت کر رہے ہیں۔ یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا بلکہ انسانی حقوق کی ہنگامی صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ وزیراعظم اینڈی برنہم اور وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ، برطانیہ آخر کب تک خاموش رہے گا؟"— جمائما گولڈ اسمتھ
@Jemima_Khan #ImranKhan #HumanRights #Pakistan #UK
سب عمران خان کے لیے دعا کرو، اللہ نے ہمیں ایک درویش لیڈر تھا ہے، میرا بہت قرب ہے اس کے ساتھ،
اتنا دین کے قریب آدمی میں نے نہیں دیکھا آج تک، مولانا طارق جمیل
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
آپ آرمی چیف بھی ہو، چیف آف ڈیفینس فورسز بھی ہو، فیلڈ مارشل بھی ہو اس سے ہمارا کوئی اعتراض نہیں لیکن جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہیے وہ مقتدرہ کے ایک آدمی کو دے دئے گئے اور مزید اگر کسی فیصلے کی ضرورت ہوگی تو وفاقی حکومت کرے گی یعنی پارلیمنٹ کو اس سے نکال دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان
#JUIF #MolanaFazlurRehman
دھرنا ختم ��رنے کا اعلان کردیں شائد پٹرول سستا ہو جائے
دھرنا ہو رہا ہے تو پٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے ، صحافی کے سوال پر حافظ نعیم غصے میں آگئے ، جواب سنیں !
#PublicNews #PublicUpdates
دو ٹوک جواب 🚨
ٹاوٹ رپورٹر: کیا آپ سیاست کا آغاز کر رہی ہے؟
علیمہ خان: کیا فضول بات کر رہے ہو ہمارا بھائی پچھلے 9 مہینوں سے قید تنہائی میں ہیں اور ہم صرف عمران خان کی بات کر رہے ہیں