@KeepsamM میاں صاحب ایسے ویڈیوز سے کیا عوام کو ریلیف مل رہا ہے ؟لوڈشیڈنگ کی صورتحال نازک چل رہی،مہنگائی کا جن ناچ رہا ہے،پٹرول مہنگا،کھانے پینے کی اشیاء مہنگی۔
مریم فضول پیسہ ضائع کر رہی ہے ۔
کیا ہم یہ برداشت کر سکتے ہیں کے ایک ملک جو پہلے ہی قرضے لیکر چل رہا ہے وہاں پٹرول پر رعایت دی جائے۔۔۔عمران خان نئے پاکستان کے فرمودات
#petrol#PetrolDieselPriceHike
ہندوستانی رو رہے ہیں،
صیہونی رو رہے ہیں،
نمک حرام طالبان رو رہے ہیں،
یوتھیا رو رہے ہیں،
ایران اور عرب ممالک پاکستان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
بہت مزا آ رہا ہے۔
یہ انڈین کانگریس کی رہنما ہے ،بول رہی ہے ہم “Dhurandhar” فلم بناتے رہ گئے اور پاکستان ہمیں بندر فلم دکھا کے اگے بڑھ گیا اور دُنیا کی صلح کرواتا پھر رہا ہے 😅🔥🇵🇰
نہ افغانستان ضروری ہے نہ طالبان ضروری ہیں نہ عمران ضروری ہے نہ ایران ضروری ہے صرف پاکستان ضروری ہے
پاکستان نہیں تو کُچھ نہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🙌
شکر یہ ویڈیو میرے سامنے آ گئئ اسے جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دیں
عمران خان کو طالبان خان اس لیے کہا جاتا کیونکہ اسے 2013میں طالبان کی مدد سے اقتدار ملا یوتھیے تو اس وقت چھ سات سال کے بچے تھے مگر اے این پی نون لیگ کی کارنر میٹنگ تک پر حملہ ہوتا عمران کو آزادی تھی
اصل حقیقت یہی ہے
جو ٹرمپ کے سامنے عافیہ صدیقی کے بارے میں سوال کا جواب نہ دے سکا وہ کابل ریاض تہران اور واشنگٹن کو ایک پیج پر لے ائے گا ایسی سوچ رکھنے والے عمرانڈوز اور یوتھیوں کو 21 لتروں کی سلامی 🖐️