@Rebellious_Foe@Mr_OmarMalik@bach64761 اگر اس کی جگہ آپ ہوتے تو کیا کرتے آپ بھائ پاکستان میں بڑے بڑے طرم خان ایک مس کال کی مار نکلے تہ تو پھر بھی بیچارہ ورکر تھا
@OfficialShehr کسی پر طنز کرنا آسان مگر کسی کے حال سے واقف ہونا مشکل وہ ایک عام کارکن تھا جو ہر احتجاج میں شامل ہوتا جب سے غائب تھا کتنے لوگوں نے اس کے لیے آواز اٹھائی آج وہ بے بس ہے تو آپ لوگوں کے طنز ہی ختم نہیں ہورہے اللہ آپ سب کو مشکلات سے دور رکھے اور دوسروں کا درد سمجھنے کی توفیق دے ا
@GKamranKhan یوسف سعید عمران خان کا دیوانہ تھا ہر احتجاج میں فرنٹ پر ہوتا تھا پاکستان میں تو بڑے بڑے سیاستدان ایک مس کال کی مار نکلے مگر وہ تو پھر بھی کارکن تھا اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات کا خاتمہ فرمائے اور بہت جلد ہم وہ پہلے والا یوسف سعید دیکھے
@ahmadwaraichh نہ روڈز نہ ہسپتال نہ سکول نہ یونیورسٹیاں نہ کالجز نہ امن نہ گیس نا پانی نہ بجلی نہ سیاحت نہ سفری سہولیات نہ نوکریاں نہ روگاز پتا نہیں کس چیز کو ترقی بول رہے ہیں
@Sherazi_Silmian@MehwishQamas سب سے اچھا کام کالے چینل والوں کو لفٹ نہ دینا ہے کالے چینل والوں کے منہ کو حرام جو لگا ہوا ہے ان کو اچھے کام کہاں نظر آنے ہے
@HibaFawadPk@NaeemPanjuthaa چلو بھائ اب تو سارا نظام ہی کام کرنا چھوڑ دے گا کیوں کہ علیم خان کی پارٹی کی ایک عورت نے مذمت کردی اب کیا بنے گا پاکستان کا
@SammiBaluch@MaryamNSharif محترمہ وہ تو ایک ٹک ٹاکر ہے ٹک ٹاکر کا کام گمشدہ لوگوں کو تلاش کرنا نہیں ہوتا بلکہ صرف ڈکیتی کے پیسوں سے میک اپ کرنا اور مہنگے کیمروں سے ٹک ٹاک بنانا ہوتا ہے