اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار اور نامور سماجی شخصیت صوبیدار و سابق مکھی علی شیر مرحوم کے فرزند جناب کریم شیر نے پی ٹی آئی کے امیدوار عتیق پیرزادہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب سے دست برداری کا اعلان کردیا
عوام الناس سے ٹرانسفارمر کو ووٹ دینے کی اپیل
”آزاد کشمیر ایئرپورٹ کے مطالبے پر حکومت نے وعدے کے باوجود فزیبیلٹی رپورٹ کشمیریوں سے شیئر نہیں کی۔ اشرافیہ کی مراعات کے حوالے سے بھی کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ سب سے بڑا مطالبہ مہاجرین کی 12 سیٹوں کا ہے، جس چیف جسٹس کو ریفرنس بھیجا گیا وہ خود مہاجرین کوٹہ پر ہے۔ انتخابات کا اعلان ہو گیا مگر 12 مہاجر سیٹیں آزا�� کشمیر الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے ہی باہر ہیں۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
”مقبوضہ کشمیر کے شہری کیساتھ ملکر آواز اٹھا رہے ہیں کہ بھارت ظلم کرتا ہے اور آزاد کشمیر کے شہری کو بھارتی ایجنٹ قرار دے رہے ہیں۔ صرف اس لیے کیونکہ انہوں نے آزاد کشمیر میں اپنے وہ حقوق مانگ لیے ہیں جو باقی ملک میں عمران خان اور تحریک نصاف مانگ رہے تھے۔ دہشتگردی کے پرچے کاٹے جا رہے ہیں۔
تحریک انصاف کے خلاف ظلم کرنے والے ملک لیاقت کو آئی جی پولیس اور کرنل فائق کو بریگیڈیئر بنا کر آزاد کشمیر بھیج دیا گیا ہے۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#PakistanUnderAsimLaw
۶ دن
پچھلے چھ دن میں جو سوشل میڈیا پر جو کیمپین چلا”گلگت بلتستان عمران خان کا“ theme پر، وہ کمال تھا تمام ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کا۔
کل انشاءاللہ کلین سویپ کرے گی پی ٹی آئی۔ بس میدان نہیں چھوڑنا اگر دھاندھلی ہوئی تو، صحیح فارم ۴۵ اور ۴۷ لے کر رہیں۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
7) کٹھ پتلی سیاسی جماعتوں سے گھن آنے لگی
8) مذہبی جماعتوں کی منافقت مذید عیاں ہو گئی
9) فت��یٰ ساز ملاں ننگے ہو گئے
10) عمران خان کی عزت و احترام دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گیا۔
آزاد کشمیر میں ایک کشمیری فوجیوں کی دہشتگردی کا شکار ہوا اور پورا آزاد کشمیر سڑکوں پر ھے انتقام لینا چاہتا ھے
خیبرپختونخوا کے پشتون روزانہ جنازے اٹھاتے ہیں، دعائے الفاتحہ پڑھتے ہیں اور اگلے دن" نئے جنازوں کی نمائش" دیکھنے چلے جاتے ہیں
کون سی بےحس مٹی کے بنے ہوئے ہو؟
They have labelled us “Indian agents”, declared us as terrorists, deployed 14,000 of paramilitary forces into AJK, put us into a total communications blackout & have began killing our people.
From today Pakistan is a hostile & enemy state for Azad Jammu Kashmir.