اختیار ولی 2024 میں قومی اسمبلی کا الیکشن صرف 72 ہزار ووٹوں سے ہارے، حلقے میں چوتھے نمبر پر رہے۔ صوبائی اسمبلی کا الیکشن صرف 33 ہزار ووٹوں سے ہارے، نمبر چوتھا۔ جیتنے والوں کا پہلا پہلا الیکشن تھا۔ خیر اب پختون خوا بچائیں، بالکل جیسے ساڑھے 4 سال سے ملکی معیشت بچائی ہوئی ہے
انٹرنیٹ بند، دارالحکومت کی طرف آنے والی ٹرینیں روک دی گئیں، بسوں کو مختلف مقامات پر روک دیا گیا، مظاہرین پر تشدد، لاٹھی چارج، اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کر لیا، اپوزیشن ارکانِ اسمبلی کو پکڑ لیا، الیکشن جیتنے کیلئے ووٹ چوری، خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹا۔ مودی بھارت میں یہ سب کر رہا ہے
Shehbaz Sharif is a useless piece of trash. He is nowhere to be seen even addressing national issues or visible in showcasing his "governance".
Half the time this rat is out of the country on useless foreign trips. Can't even give any interviews or press conference to controlled media.
Mohsin Naqvi looks like the Prime Minister more than this tidda.
بلاول نے آج تقریر میں بار بار سہیل آفریدی پر تنقید کی، طارق فضل اور فیصل کنڈی آج سہیل آفریدی کو ہٹانے کا کہتے رہے
بظاہر جو بات گورنر راج اور ایمرجنسی سے شروع ہوئی تھی، وہ اب سہیل آفریدی کو پر آ گئی ہے، لگتا ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اب منصوبہ بندی سہیل کو گھر بھیجنے کی ہے
وڑ گیا گورنر راج اور ایمرجنسی، خیبر پختونخواہ میں گورنر راج یا ایمرجنسی پی ٹی آئی کے لیے مشکل تو ضرور ہوگی لیکن یہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے زوال کی رفتار کو بھی تیز کرے گی۔ بھئی آپ گورنر راج یا ایمرجنسی لگائیں، آپ کو منت ترلے کرنے لگے