بہاولپور کے انتخابات نے ثابت کیا ہے کہ تحریک انصاف بائیکاٹ کر دے تو ملک میں انتخابات کتنا بڑا ڈھونگ بن جاتے ہیں اور عوام ووٹ صرف تب ڈالتے ہیں جب انھیں یہ اعتماد ہو کہ ان کا ووٹ کاؤنٹ بھی ہو گا!! جمہوریت کی بحالی عمران خان کے بغیر ناممکن ہے
کراچی میں شوکت خانم تیسرا ہسپتال تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے ۔ پاکستان کا یہ سب سے بڑا ہسپتال ہو گا اور یہ دنیا کا پانچواں بڑا کینسر ہسپتال ہے ۔ اللہ تعالیٰ ایسے ارادہ کے خالق کو اپنی رحمتوں سے نوازے اسکی مشکلیں آسان فرمائے ۔ عمران خان کے پابند سلاسل ہونے کی وجہ سے دو سال لیٹ ہو گیا ہے لیکن چند ماہ تک فنکشنل ہو رہا ہے ۔ اس وقت تینوں ہسپتال کا سالانہ بجٹ 35 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ۔ صاحب حثیت اپنا حصہ ڈالیں اور باقی دعا کریں کہ اللہ آسانی فرمائیں ۔
محسن نقوی صاحب موجودہ رجیم نے آتے ہی سب سے پہلے رکن اسمبلی کی گرفتاری سے قبل اسپیکر کی اجازت لازمی قرار دی تھی. امید ہے کہ آپ کابینہ میں بیٹھ کر بھی یہ سوال کریں کہ یہ قانون کیوں بنایا گیا؟
@MohsinnaqviC42
عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے
عطا تارڑ نے ابھی ابھی بتایا ہے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا دہشتگردوں کے سہولت کار ہیں، وہ TTP کے کمانڈر لگتے ہیں
وفاقی قیادت اپنے صوبائی نظام پر ایسا الزام لگائےتو یہاں کون سرمایہ کاری کرے گی؟ سیاست کیلئے ملکی وقار کو داؤ پر لگانا بند ہونا چاہیے۔
On Pakhtoon Culture day I demand KP Assembly to ban under age marriages and BachaBazi in KP, children exploitation in the name of tribal culture must end now…. #BanChildMarriages
سول سیکریٹریٹ پشاور میں ہائی سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاعات تھیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خود سول سیکریٹریٹ کا دورہ کیا، پولیس کو نمازیوں کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی اور مسجد جا کر جمعہ کی نماز ادا کی۔
ہمیں ڈرا ہوا دیکھنا، تمہارا خواب ہی رہ جائے گا۔
لانگ مارچ کا کچھ پتہ نہیں کب ہو گا، کیسے ہو گا، کہاں سے ہو گا، دوسری طرف اسلام آباد پشاور موٹروے بند ہے، اٹک خورد پر سڑکیں بند ہیں، لاہور اسلام آباد موٹر وے پر بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند ہے۔
کیا کوئی محبِ وطن شہری سڑکوں کی بندش پر جناب سردار سرفراز ڈوگر ساب کی عدالت جائے گا ؟؟؟
لانگ مارچ سے پہلے پشاور کے شہریوں کا جوش و جذبہ، دلہ زاک چوک انڈر پاس کی افتتاحی تقریب عوامی اجتماع میں بدل گئی، سُہیل آفریدی کا عوام نے والہانہ اور پُرجوش استقبال کیا۔۔!!
🚨🇵🇰 CAGE International is today naming Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, a War on Terror prisoner of conscience. In light of mounting concern over his deteriorating health, CAGE has written to both the Pakistani High Commission in the UK and Pakistan's Foreign Ministry, calling for immediate and unimpeded medical access, restored family and legal visits, and his unconditional release.
وزیراعلیٰ پبجاب مریم نواز نے کہا تھا کہ عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میری ریڈ لائن ہیں لیکن پنجاب میں تحریک انصاف سے وابستہ خواتین کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے گھروں میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی ہو رہی ہے لیکن وزیراعلیٰ خاموش ہیں
Members of former prime minister Imran Khan's family, including his three sisters, as well as activists from Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) have been arbitrarily detained.
The targeting of his family and PTI party activists is a flagrant violation of their rights to liberty, freedom of expression, association and peaceful assembly. Such actions speak to the severity of the current restrictions in Pakistan.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 27 ستمبر کو ہے، وفاقی حکومت نے "کل سے" اسلام آباد پشاور موٹروے، ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جناب سردار سرفراز ڈوگر ساب کا فیصلہ یہاں لاگو ہو گا؟؟؟ راستے تو حکومت بند کر رہی ہے
جب سے میں وزیراعلیٰ بنا، 9 ماہ میں کون سا بڑا احتجاج کیا، کہاں پر انتشاری سیاست کی، مجھے سپیس نہیں دی جا رہی تھی تو آخری راستہ کون سا ہوتا ہے، احتجاج کا ہی ہوتا ہے، پُرامن احتجاج کا حق میرا آئین اور قانون دیتا ہے، سُہیل آفریدی
ہمیں پرامن رہنے کی سزا مل رہی ہے، عمران خان کے گھر کی 4 خواتین جیل میں ہیں، ہم پرامن تھے، پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے، ایک دوسرے کو للکارنے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، ریاست اپنا طرز عمل تبدیل کرنا ہو گا، بیرسٹر گوہر