ٹریننگ کے بعد سردار کو محاذ جنگ پہ پہنچنے کی ہدایت ملی۔ روانگی سے پہلے افسر نے کہا کہ کوئی سوال ہے تو پوچھ لو۔
سردار سیلوٹ مار کر بولا سر مجھے یہ بتائیں کہ جنگ میں رائفل کا رخ اپنی جانب کرنا ہے یا دشمن کی طرف۔
توں جتھے وی کرنا دیش دا فیدہ ہونا۔ افسر نے جل کے جواب دیا
دو بھیڑیے بستے ہیں۔
ایک بھیڑیا
غصّہ، حسد، لالچ، نفرت اور انا سے بنا ہے۔
اور دوسرا بھیڑیا
محبت، صبر، رحم، سچائی اور امید کا ہے۔”
بچے نے بےتاب ہو کر پوچھا:
“دادا… پھر جیتتا کون ہے؟”
بوڑھا مسکرایا،
آگ کو دیر تک دیکھتا رہا،
پھر بولا:
“وہی بھیڑیا
جسے تم روز خوراک دیتے ہو۔”
شام ڈھل چکی تھی،
آگ کے گرد قبیلے کے لوگ خاموش بیٹھے تھے۔
شعلوں کے بیچ ایک بوڑھا سردار گہری سوچ میں ڈوبا ہوا تھا۔
ایک بچے نے ہمت کر کے پوچھا:
“دادا، انسان کے دل میں اتنی بےچینی کیوں ہوتی ہے؟”
بوڑھے نے آگ میں لکڑی ڈالی،
چنگاریاں بھڑکیں، اور وہ دھیرے سے بولا:
“ہر انسان کے اندر
👇
ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
دل جتنی زیادہ غفلت میں پڑتا ہے، اتنی ہی اس کی سختی بڑھتی جاتی ہے۔
لیکن جب اللہ کا ذکر کرتا ہے تو یہ سختی اس طرح پگھل جاتی ہے جیسے سیسہ آگ میں پگھلتا ہے۔
دل کی سختی کو اللہ کے ذکر سے بہتر کوئی چیز نہیں پگھلا سکتی۔
C&P
جو ہرکسی کو خوش کرنےکی کوشش کرتاہے، وہ آخرمیں خود ذلیل ہوتاہے۔ اپنی حدود (Boundaries) مقررکریں اور فضول کاموں کوسختی سے”ناں“کہیں۔
شخصیت بازار سےخریدی گئی کریموں سےنہیں، بلکہ ڈسپلن، صفائی اور شعور سےبنتی ہے۔ شیشےمیں دیکھیں اور خود کو ٹھیک کریں، اس سےپہلےکہ دنیاآپکو مسترد کردے
C&P
پرسنالٹی گرومنگ (Personality Grooming) کی 15 بے رحم اور تلخ حقیقتیں۔
اگر آپ اپنی شخصیت کو واقعی نکھارنا چاہتے ہیں، تو ان میٹھی گولیوں کے بجائے ان کڑوی گولیوں کو نگل لیں۔
۱۔ بدبو دار وجود کی کوئی عزت نہیں
سب سے پہلے نہانا سیکھیں۔ مہنگے کپڑے اور گھڑی پہننے کا کوئی فائدہ نہیں اگر
وقت کی چوری ہے۔
۱۴۔ مطالعہ کریں، ورنہ دماغ سکڑجائے گا
اگر آپ کےپاس ڈگری کےعلاوہ کوئی علم نہیں، تو آپ ایک بورنگ انسان ہیں۔ حالات حاضرہ، تاریخ اور نفسیات پڑھیں۔ خالی دماغ کےساتھ اچھی ڈریسنگ بھی آپ کو صرف ایک ”پتلا“ بناتی ہے۔
۱۵۔ ”ناں“ کہنا سیکھیں
ہر کسی کے لیے دستیاب رہنا بند کریں۔
ساتھ کرنی چاہیے۔
یعنی ان پر برا وقت آیاہو توانہیں اتنی ہی مدد دو جس سےانکا گزربسر چل سکےاور وہ سہارا پاسکیں، لیکن اتنی بڑی مدد مت دوکہ وہ ضائع ہوجائے یا انکےلیےنقصان دہ ہو۔
جب انکا برا وقت ٹل جائےاور وہ سنبھلنےلگیں، تب انہیں دل کھول کر مدد دو تاکہ وہ مضبوطی سےکھڑے ہوجائیں ۔۔
C&P
پرانے وقتوں کی بات ہے ایک گاؤں میں ایک آسودہ حال شخص رہاکرتا تھا۔ اس کا جانوروں کا باڑہ تھا وہ جانوروں کا دودھ بیچتا، گھی، مکھن بیچتا۔ مال و دولت کی فراوانی تھی۔
پھر ایک دن اسکے جانوروں میں ایک ایسی بیماری آئی کہ ایک ایک کر کے سب جانور مر گئے۔ وہ بہت پریشان ہوا، وہ خوشحال تھا گھر
دستک دے رہی ہے تو میرا فرض ہے، میں تماری مدد اپنی دوستی کے شایان شان کروں، اب مجھے کوئی ڈر نہیں ہے یہ سب جانور تمہارے کام آئیں گے۔"
یہ سن کے وہ شخص بہت خوش ہوا اور اپنے دوست کی حکمت کا قائل ہو گیا۔
حاصل سبق کہ
زوال پذیر دوستوں کو برے وقت میں اکیلا مت چھوڑیں لیکن ان کی مدد حکمت کے