سوچا تھا جج کے گھر بچی بھیج رہی ہوں، محفوظ رہے گی،
گھریلوتشدد کی شکار کم عمر ملازمہ رضوانہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ سوچ کر اپنی بیٹی کو جج صاحب کے گھر کام پر لگایا تھا کہ پڑھے لکھے لوگ ہیں ، بیٹی محفو ظ رہے گی۔ ثمن خان کی رضوانہ کی والدہ سے گفتگو۔
#rizwanacase
اس بچی پر ظلم کرنے والے کوئی معمولی لوگ نہیں ایک جج کی بیوی ہے۔
آپ کے ریٹویٹ سے نا مجھے پیسے ملنے ہیں نا ہی آپ کا کوئی پیسہ لگنا لیکن ہو سکتا ہے آپ کے ایک ریٹویٹ سے کسی منصف کا ضمیر جاگ جائے اور اس بچی کو انصاف مل جائے
اور مجرم گرفتار ہو جائیں
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
اگر آپ چکوال سے دیگر شہروں میں سفر کر رہے ہیں تو بس میں سوار ہونے سے پہلے فرنٹ سکرین پر کرایہ نامہ لازمی دیکھیں، زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑی کی تصویر بمعہ نمبر ہمیں لازمی بھیجیں، ہم تھانے میں بند گاڑی کی تصویر بمعہ حوالات میں بند گاڑی عملہ کی تصویر آپ کو بھیجیں گے، شکریہ
اگر آپ کسی پرائیویٹ ادارے میں ملازم ہیں اور آپ کی تنخواہ ۲۵۰۰۰ ہزار یا اس سے کم ہے تو آپ سوشل سیکیورٹی کے بینیفٹس کے حقد��ر ہیں۔ آج ہی اپنے ادارے کے مالکان سے اپنا سوشل سیکیورٹی کارڈ کا مطالبہ کریں۔ پلیز ریٹوئیٹ کریں تاکہ زیادہ لوگوں تک میسیج پہنچ سکے۔
#SocialSecurity #Labour
تعزیرات پاکستان کی بے شمار دفعات ہیں جن کے تحت رانا صاحب کے اس بیان پر مقدمہ قائم ہوسکتا ہے ۔ناکامیوں کا زہر ایسا ہے جس کا شکار انسان نہ جیتا ہے نہ مرتا ہے ۔ مسلم لیگ کو دشمنی اللہ سے کرنی چاہیے جس نے لوگوں کے دلوں میں عمران کی محبت بھر دی ہے ۔
عمران خان کا فوٹوگرافر اپنی لی گئی تصویروں سے ملک میں دہشت گردی اور آئین شکنی کر رہا ہے لہٰذا اسے بھی سول کپڑوں میں ملبوس اسپیشل اسکواڈ نے آج پکڑ لیا ہے ۔
یہ تقریر سننے والی ہے آخر تک..
نوازشریف کیسے اس دور میں بھی محاذ آرائی کر کے ملک میں فساد مچا رہا تھا اور کیسے آج لندن پلان کے زریعے ملک میں فساد ہو رہا ہے..
بالکل ایک جیسا وقت ہے
Urgent petition filed to the Prime Minister of the UK against Nawaz Sharif and others who are involved in the “London plan” which could kill Imran Khan and destroy democracy
تمام ہی بین القوامی میڈیا زمان پارک ہونے والی حرکات و سکنات کو رپورٹ کررہا ہے
آپ سب بھی ان ویڈیوز کو اتنا ریٹویٹ کریں کہ یہ تمام ویڈیوز تاریخ کا حصہ بن جائیں۔
#زمان_پارک_پُہنچو