ایک دوست سے ابھی بات ہو رہی تھی۔ وہ 90 کی دہائی میں کراچی میں ایم کیو ایم، یعنی الطاف حسین والی ایم کیو ایم، کی حمایت میں بہت زیادہ متحرک تھا۔ وہ بتا رہا تھا کہ آئی ایس آئی نے 1992ء میں ایم کیو ایم کے ساتھ بھی بالکل یہی کھیل کھیلا تھا۔
منتخب ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اٹھا کر لے گئے تھے، انہیں زبردستی بھارتی ایجنٹ بنا دیا گیا تھا۔ یہاں تک کہ جناح پور کے نقشے بھی برآمد کر لیے تھے۔ LOL 😂
اب تک سب کچھ ویسے ہی ہو رہا ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس بار آئی ایس آئی پختونستان ک�� نقشہ کس کے گھر سے برآمد کرے گی؟
پچھلی بار تو الطاف حسین کے گھر، نائن زیرو، سے برآمد کیے تھے۔ 😭
میں نے تقریباً 35 سال سیاست، وہ بھی اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست، بہت قریب سے دیکھی ہے۔
بلال جیسے کارٹون 🤡 ابھی اور بھی بہت آئیں گے۔
یہ علی امین گنڈاپور کی گیم ہے۔
آج نہیں تو کل سب کچھ کھل جائے گا۔
ہم کسی مسند، کسی تخت اور کسی طاقت کے طلبگار نہیں؛ ہم صرف ایک آزاد قوم کی حیثیت سے جینا چاہتے ہیں۔ انقلاب ہماری منزل نہیں، ہماری آزادی کا راستہ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پاکستان میں کوئی بھی ڈاکٹر اسرار ��احب کے قریب بھی نہیں آتا تھا۔ انہیں اتنا اسلامی علم حاصل تھا، لیکن ہماری فوج نے تو ڈاکٹر اسرار صاحب کو پاگل قرار دے دیا تھا۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کے فیصلے کے پیچھے کون تھا؟ زاہد حسین اس بارے میں واضح رائے رکھتے ہیں:’طاقت کا توازن مکمل طور پر فوجی اسٹیبلشمنٹ کی طرف منتقل ہو چکا ہے۔‘
https://t.co/SM019Mil9i
This Shola Jawan considers himself such a big journalist and a champion of truth and justice.
Just two days ago, this gentleman was claiming that Sohail had voluntarily surrendered himself for arrest. Sir, who called you and fed you that story? And why did you rush to publish it on your blog, repeating it like a parrot?
Son, you too have turned out to be nothing more than an ISI mouthpiece.
Apparently, out of the entire country, the only suffering he seems to care about is that of Imaan Mazari and Hadi Ali.
Shame on you @AsadAToor
خالد خورشید کی جان کو بہت خطرہ ہے۔
ملٹری اسٹیبلشمنٹ 100 فیصد اسے جان سے مار دے گی تمام انصافینز ان کے لیے بھرپور آواز بلند کریں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
یہ ابھی بھی پُرامن ہیں۔ یہاں کے لوگوں کا مزاج پنجاب والوں جیسا نہیں ہے۔ یہاں گولی کے بدلے گولی ماری جاتی ہے، ابھی تک گولی کے بدلے پتھر ہی مارے جا رہے ہیں۔ اللہ کا شکر کرو اور ڈرو کہ ان لوگوں نے کلاشنکوفیں اٹھا لیں تو چاروں طرف سے گھیر کر مارے گے یہ
آج پولیس کو اٹھا کر لے گئی ہے عوام
کل فوجی بھی اٹھائے جا سکتے ہیں۔
قبلہ درست کرو اپنا!
عوامی مینڈیٹ کی حکومت بحال کرو۔
ساڑھے چار کروڑ عوام کے مینڈیٹ سے منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو رہا کرو!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خیبر کے مقامی لوگ بتا رہے ہیں کہ پولیس کے ساتھ گڈ طالبان لائے گئے تھے۔ انہوں نے پُرامن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی، جس سے آگ بھڑک اٹھی اور اب حالات قابو سے باہر ہو چکے ہیں۔
فوج بلانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ فوج بھی آئے گی، لیکن اگر اس نے بھی پُرامن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی تو کل اسے بھی اسی طرح جوتے پڑیں گے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
یہ اُلّو کے پٹھے کر کیا رہے ہیں؟؟؟
قومی اسمبلی کے اراکین اور پنجاب اسمبلی کے اراکین عمران خان کے لیے کینسر بن چکے ہیں۔
یہ بدبخت فوراً استعفے دیں اور اپنی شک��یں لے کر کہیں دفع ہو جائیں!
@BarristerGohar استعفیٰ دو!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
آج آئی ایس آئی نے اپنا سب سے وفادار بھونکنے والا کتا کھلا چھوڑ دیا تھا۔
کچھ زیادہ نہیں، بس بھونک بھونک کر چلا گیا۔
اسے سب سے پہلے کانا عمران خان نے کیا تھا، پھر اسے اس کام میں مزہ آنے لگا 😭