Another 17 yr old boy Irshad reported dead under Police Custody of PS Malir City. Last year 18 yr old Irfan was killed in CIA/SIU custody. Unfortunately despite pro bono legal services provided Irfan's family from trial court to FCC they secretly compromised with the killer cops.
"Hum Un Sy Lar Rahay Hain Jo Hamari He Hifazat Ky Liyay Hain"
Lawyer Jibran Nasir speaks out for Mir Raza Ali on 'Shab e Raza', held in Karachi earlier tonight.
#MirRazaAli#Karach#TOKReports
کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا۔ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے قونصل خانے کو مستقل بند کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے فرانسیسی قونصل خانے نے کراچی کیلئے ’’الوداع کراچی‘‘ کا پیغام بھی دیا جبکہ قونصل خانے سے فرانس اور یورپی یونین کے پرچم اتار دیے گئے ہیں جبکہ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے دوستوں اور شراکت داروں کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔
#TOKAlert #France #Karachi
کراچی کی سندھ پولیس؛
صرف ایک مہینے میں میررضا کےقتل کو خودکشی ثابت کرنےکی کوشش، قتل کے خلاف احتجاج لرنے والوں پر FIR اور مقدمے درج، اور آج ایک بااثر خاتون کا دوسری خاتون پر تشدد کے بعد، جس خاتون پر تشدد ہوا، اسی کے خلاف مقدمہ درج۔
دنیا میں کہیں ایسا دیکھا ہے تو کوئی بتائے؟
میر رضا کیس میں ان کے والد کے وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ ایک قتل آپ نے دوبارہ کیا جب آپ نے فیملی کے پرسنل میٹرز کو زیر بحث بنایا۔ سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جبران ناصر نے کہا ہے کہ میر رضا کے لیے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف مقدمے کی مذمت کرتے ہیں، مقدمے میں نامزد تمام نوجوان ہماری مدد کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کی تمام کارروائی میڈیا کے سامنے ہوگی جبکہ کمیشن کا کام تفتیشی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینا بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرانی تفتیشی ٹیم نے شواہد کو تباہ کیا ہےتاہم جیو فینسنگ اور سی سی ٹی وی فراہم کیے جائیں تو اپنا شک بیان کریں گے۔
#TOKAlert #MirRazaCase #JibranNasir
میر رضا کے لیے انصاف کرنے والے نوجوانوں کا ایف آئی آر اندراج کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان۔۔ بیرسٹر حسن نے سندھ حکومت کو خبردار کیا کہ وہ اب تحریک چلانے پر مجبور نہ کرے ورنہ پھر کوئی شکوہ نہ کرے۔۔ بیرسٹر حسن کی وزیر اعلی، وزیر داخلہ ہر بھی شدید تنقید
#ZarayeNews#MirRaza
لال ٹی شرٹ والی خاتون کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جانا چاہیے انہوں نے لوہے کے ڈمپل سے خاتون پر حملہ کیا ہے پولیس والے بھی روکنے سے ذیادہ پٹوانے میں ملوث آتے ہیں بہرحال ماورائے قانون کسی عمل کی حمایت نہیں کی جاسکتی
بریکنگ اپڈیٹ کراچی
ڈیفنس کے علاقے چھوٹا بخاری کمرشل ایریا میں خواتین کے درمیان جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والی خاتون نور العین کی اہم ویڈیو سامنے آگئی۔
ویڈیو میں نور العین کو زخمی اور خوفزدہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ نور العین کا کہنا ہے کہ میری ناک اور منہ سے خون نکل رہا ہے، آنکھ پر بھی زخم ہے، میرے بال نوچ دیے گئے ہیں۔
دوسری جانب ڈیفنس خیابانِ بخاری کے فلیٹ میں خواتین کے جھگڑے کے معاملے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی، واقعے کو 9 روز گزرنے کے باوجود پولیس کی جانب سے تاحال کوئی واضح مؤقف سامنے نہیں آسکا۔
نئی فوٹیج میں پولیس اہلکار ایک نوجوان کو گھسیٹتے ہوئے لے جاتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ موقع پر ایک سرکاری ویگو بھی موجود نظر آ رہی ہے۔
بریکنگ اپڈیٹ
کراچی ڈیفنس، خیابان بخاری میں خواتین کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں، جس میں ایس ایس پی کی رشتہ دار خاتون مریم علی رضا نے ایک خاتون اور ان کے بھائی پر ڈمبل سے حملہ کیا، ایک اور ہولناک موبائل فوٹیج سامنے آئی ہے۔
Activist Abdullah Jamal vowed to continue protests for Mir Raza, saying several protesters booked in an FIR over the Shahrah-e-Faisal demonstration have been granted bail.
#MirRaza#Karachi#TOKReports
DIG Raza said that section 382 pertaining to the alleged removal of gold ornaments had been removed from the FIR as the incident appeared to be a case of assault.
https://t.co/e10F07sLzw
اب یہی خاصا رہ گیا ہے سندھ پولیس کا کہ جرم ہونے کے بعد ثبوت مٹانا شروع کر دے؟ چاہے وہ CCTV فوٹیج غائب کرنا ہو یا کیمرے توڑنا۔ اصل میں جو چیز غائب ہو چکی ہے، وہ پولیس کی ساکھ ہے، اور جو چیز ٹوٹ پھوٹ چکی ہے، وہ پولیس پر عوام کا بھروسا ہے۔