@UswaeZainab3 باتیں جتنی مرضی کروا لیں ۔اسمبلی میں بھی یھی باتیں ہوتی ہیں ۔ایک دوسرے پر طنز و تنقید ۔اصل چیز کردار ہے ۔کہ آپ حق کو جانتے ہیں ،سمجھتے ہیں ؟ظالم اور مظلوم کی پہچان ہے؟اگر ہے تو کیا حق کے لیے کھڑا ہو سکتے ہیں ؟کیا مظلوم کا ساتھ دے سکتے ہیں؟کیا ظالم کا ھاتھ روکنے کی ہمت ہے؟
@ChotiSheikhni وجہ میں بتا دیتا ہوں ۔وہ پاپولر ہے اس پر تنقید سے ان کا نام سامنے آ جاتا ہے ۔وہ اس وقت جیل میں ہے ان کو جواب نہی دے سکتا ۔وہ پاور میں نہی ان کا کچھ بگاڑ نہی سکتا ۔جو باھر بیٹھے ہیں ان کے بارے بات کرے ۔اس کی ھڈی پسلی ایک کر دیں گے
@jawadahmadone اقرار کا حال بھی جواد جیسا ہوگا ۔
دوسری بات یہ ہے کہ وہ مغربی معاشرہ اور کلچر ہے ۔وہاں مزھب کی پیروی کا تصور نہی ۔کیکن پاکیستان میں مزھب کو عملی طور پر اپنایا جاتا ہے ۔کچھ خرابیاں بھی موجود ہیں
@iqrarulhassan@bae_shak12 ایک سیاسی حریفوں کی آلہ کار بنی ہوی تھی اور اس کی پارٹی کو نقصان پہنچا رہی تھی اس وجہ سے اسے چھوڑا اور بعد کے واقعات نے یہ ثابت بھی کر دیا پہلی والی کے خلاف تمہارے نوازشریف اور زرداری نے گھٹیا ترین مھم چلای ٹائل چوری کے مقدمات کرواے ۔وہ اس طرز سیاست سے تنگ تھی جو مخالف کر رہے تھے
بدقسمتی سے فوجی ٹاوٹ اقرارالحسن بنیادی ا��سانی اخلاقیات سے مکمل عاری ہو چکا ہےیہ زبان ،لب و لہجہ کوئی معقول شریف اور غیرت مند شخص اختیار نہیں کر سکتا۔ لگتا ہے اقرارالحسن جلد اپنا ذہنی توازن مکمل طور پر کھو دے گا۔ایک مقید خاتون سے متعلق اتنی اخلاق باختہ بات کوئی بیمار کر سکتا ہے