@ZainabAliPPP اور جب ہم اس ملک کے سب سے برے شہر کراچی کو دیکھتے ہیں جہاں پیدا ہوئے زندگی گزاری وہ شہر اب کس حال میں ہے دل روتا ہے یہ حال سترہ سالوں کی تباہی کی بہتریں مثال ہے اب اس شہر میں کراچی کے لوگوں کا کچھ نہیں ہے اور بس بھٹو زندہ ہے جیے بھٹو
@ZainabAliPPP اب یہ تو کوئی سکھر والا ہی بتا سکتا ہے ویسے بھی اندرون سندھ یورپ ہے تو یہ سب سہولیات ہوں گی وہان پر ہائے بس میرا خوبصورت شہر کراچی 😭😭😢😢😢😢😢😥
@Taimoor74209 بس صرف پنچاب ہی صوبوں میں تقسیم ہو گا نہ یہاں سندھ بلوچستان سب جگہ تو سکون امن اور قابل لوگوں کی حکومت ہے بس ذرا یونیورسٹی روڈ بنواہ دو کل ہی بہت ساری دعائیں دیتے سفر کیا ہے ہائے میرا خوبصورت شہر کراچی 😭😭😭😢😢😢😢
@Nehakhaannn@ZainabAliPPP اگر سب فارم 47 پر ہیں ن لیگ کے تو یہ کراچی کا عظیم الشان مئیر کس مئیرٹ پر ہے بس یہ بتا دو کوئی اس سے یہ پوچھ لے جواب ہی نہیں ہو گا