The main hospitals and basic health units in #Kurram have been facing shortage of medical staff where around 300 vacancies of specialist doctors, nurses and other paramedical staff have been lying vacant. #Parachinar
- https://t.co/EerVxo88YY https://t.co/p4XFbBIiJC
Major roads in #Kurram are in bad shape, causing numerous difficulties to commuters and motorists #Parachinar
- https://t.co/EerVxo88YY https://t.co/hhLQ5ry473
پاراچنار میں پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کا " پیخاور پوھنتون ستوری " کے نام سے الومنائی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
https://t.co/h1ZLw0tBLU
DHQپاراچنار کی حالت زار دن بدن بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے بار بار حکومتی اعلانات کے باوجود عدم توجہی کا شکار ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں سمیت 60 سے زائد پوسٹیں خالی ��ڑی ہیں عوام نے اعلی حکام سے ہسپتال کی حالت بہتر بنانے اور اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ @IMMahmoodKhan
پاراچنار بیت المال آفس میں آفیسر گزشتہ ایک ماہ سے نہ ہونے کی وجہ سے ضرورت مندوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اعلی حکام نوٹس لیں۔ @PakBaitulMal@AonAbbasPTI
ضلع کرم میں گردوں کے امراض خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے DHQ پاراچنار میں گردوں کا ایک بھی سپیشلسٹ موجود نہیں جس کے باعث مریض شدید مشکلات سے دو چار ہیں ٹھیک طریقے سے چیک اپ نہ ہونے کے باعث اکثر لوگوں کے دونوں گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں روزانہ کی بنیاد پر قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہے !!!
چہلم کے موقع پر پاراچنار سمیت ضلع بھر میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور افغان سرحد کی بندش کے علاؤہ پاراچنار شہر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ڈی پی او ضلع کرم محمد قریش خان
ضلع کرم کے صد�� مقام پاراچنار برتھ رجسٹریشن آفس بند ہونے کے وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا عوام کا آفس میں مقامی سٹاف تعینات کرنے کا مطالبہ @UNICEF_Pakistan #Parachinar
one of the protesters, Zahid Hussain, said that such incidents take place in #Parachinar and its surrounding areas again and again and the residents continue to stage protests against them.
He called upon officials to take concrete steps to protect the lives of the people
امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید علی اویس زیدی نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز کے نام پر طلبہ کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور ان کا مستقبل تباہ کیا جا رہا ہے حالیہ سمسٹر کا فیس معاف کر کے یونیورسٹیاں کھول دی جائیں ۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع کرم ڈاکٹر عطاء اللہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر لوگ عید میں گلے ملنے سے اجتناب کریں اور ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے افراد کو احتیاطاً کرونا ایس او پیز کے ساتھ دفنائیں #coronavirus#Lockdown4
پاراچنار
اینٹی ڈرگ سکواڈ (ADS) نے دو مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں چرس ، ہیروئن ، آئس اور دو ٹی ٹی پستول بمعہ راونڈز برآمد کرکے تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے