جب آرمی چیف میٹنگ میں تشریف لائے تو پیر کانپ رہے تھے، پسینے ماتھے پر تھے اور ہم سے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس کو جانیں دیں کیونکہ رات کو 9 بجے بھارت حملہ کرے گا تو وہ کوئی حملہ نہیں کرنا تھا بس گھٹنے ٹیک کر ابھیبنندن کو واپس کرنا تھا، ایاز صادق
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
”عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے انہی سیاسی کرداروں کیساتھ ملکر وزارت اعظمی سے ہٹایا، عمران خان نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا تو ظلم کا بازار گرم کر دیا گیا۔ نگران حکومت آئی تو ملک کے تمام اداروں نے ملکر اس سیاسی جماعت کو توڑنے اور ناکام کرنے کی کوشش کی، جس کے ساتھ عوام کھڑے تھے۔ بھرپور کوششیں ہوئیں مگر عوام نے انتخابات میں عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ پھر موجودہ حکومت کو فارم 47 کی الاسٹک کی شلواریں پہنا کر لایا گیا۔“ طارق متین
@tariqmateen
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
آپ نے ایک بات نوٹ کی؟
اس بار عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ہاتھ اپنی عوام کے لیے کوئی پیغام نہیں بھیجا۔ کیونکہ پیغام زندہ قوموں کے لیے ہوتا ہے۔ مُردوں پر صرف فاتحہ پڑھی جاتی ہے۔