@enkidureborn جب تک عمران خان کی سانسیں چل رہی ہیں اس عوام کو کچھ امید باقی ہے مگر جیسے ہی عمران خان چلا گیا تو اس ملک میں رہنے کا جواز ہی ختم ہوجائے گا لوگ مایوس اور نا امید ہوجائیں گے مگر دولے شاہوں کو یہ بات سمجھ نہیں آئے گی اور وہ اپنی پھدویسٹ روش پر قائم رہیں گے
@JackThe07417105 آپ جس بیگراؤنڈ سے ہیں وہاں کے لوگ بس اپنی سرداری مقدم رکھتے ہیں عام عوام سے انکو کوئی سروکار نہیں ہوتا بلکہ انکو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں حتی کہ عمران خان کے ساتھ بھی ایسے لوگ نتھی ہوئے وہ اپنے مفاد کے لئے تھے اور اپنے وقت پر دھوکا دے گئے
@JackThe07417105 اخلاقی اور معاشرتی اعتبار سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو چکا ہے داڑھی والا بھی زانی نکلے گا سرکاری افسر باوضو ہو کر رشوت لے گا کمیشن میں حج عمرہ پیکج لے گا کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ عمران خان کس قوم کو سدھارنے نکل پڑا ہے
@Iramkhan_Rain11 جس نے پوری قوم کے لیے ہسپتال بنائے جہاں مہنگا ترین علاج مفت دستیاب ہے، آج اسی شخص کو اس ملک میں ہسپتال میسر نہیں. یہ پورے پاکستان کے لیے شرم کا باعث ہے.
#ImranKhanHealthEmergency
@enkidureborn@Shaheennawez اس علاقے میں پنجند سے ایک نہر نکالی گئی ہے جو اس علاقے کو سیراب کرتی ہے مگر اس نہر سے بلڈی سویلینز کے لئے پانی لینا ممنوع ہے اور بلڈی سویلینز کی نہر سارا سال بند رہتی ہے