Work hard,get top position and illegitimate corrupt government will reward you with 'Tuk Tuk' Rickshaw
Instead of creating jobs,oppurtunities for internships, higher nd foreign scholarships or enterprise programs & cottage industry 🤔 Ghareeb ka bacha rickshaw he chalayega!
Say whatever but Molana Tariq Jameel doesn't deserve this humiliation.
The man has spent his entire life spreading the message of Islam, He's one of the rare scholars who look beyond sects and try to bring Muslims together. At the very least, respect his lifelong service to deen
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کرونا میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔
شکریہ پاک فضائیہ �� شکریہ عمران خان
#ReleaseImranKhanNow
#PakistanZindabad
پیارے سر ، لاکھ بار گزارش اس شاہین کی تصویر شوشل میڈیا پے اپ لوڈ کردیں ورنہ حسرت ہی رہیگی اس پھرتیلے شاہین کو دیکھنے کی ۔ پلیز کسی مصلحت سے کام نہ لیجیئے گا شکرا گزار رہینگے
@OfficialDGISPR
اس حکومت نے مسجدوں کو تالے لگانے پر مجبور کردیا ہے
مسجد کا بل 66ہزار آنے پر اہل علاقہ سے بھی بل ادا نہ ہوسکا اور تالا لگادیا گیا ہے
دل خو�� کے آنسو رورہا ہے کیسی ظالم حکومت آئی ہے 😭😭😭😭
دل پھٹ رہا ہے دیکھ کر کہ ایک غُیّور فلسطینی قوم کی یہ حالت کردی ہے اسرائیل نے کہ ایک خوراک کے بنڈل کے پیچھے دیوانہ وار بھاگ رہے ہیں۔
یا اللہ یہ بھی تیرے بندے ہیں۔ ان پر رحم فرما۔
Journalists community should disown these TV anchors after it has been proved that they participated in “Forced Interviews”. They have dented their profession big time.