This verse refers to human societies that remain neutral when faced with injustice & degradation of their moral values should not expect any blessings from the Almighty as He proclaimed in the Quran to “enjoin the good and forbid evil".
سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمپاؤنڈ کوئٹہ کی رہائش گاہ میں سینیٹر اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو ریکارڈنگ اور اس کے بعد بلیک میلنگ کے شرمناک اور گھٹیا عمل کی تفصیلات
#اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمپاؤنڈ کوئٹہ کی رہائش گاہ کے کمروں میں بھی خفیہ کیمرے لگے ہے جہاں معزز ججز صاحبان بھی اپنے وزٹ کے دوران رہائش پذیر ہوتے ہونگے
میاں بیوی کی پرئیویسی محفوظ نہیں اس پر تو لازمی چیف جسٹس آف پاکستان کو نوٹس لینا چاہئے اور ذمہ دارن کیخلاف کاروائی ہونی چاہئے
“آپ نے تین سال رہنا ہے اس کے بعد چلے جانا ہے ، ہمیشہ کے لئے ہم نے رہنا ہے تو ہمیں مت تنگ کرو ورنہ ہم تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دیں “
ابھی موصوف کا تازہ بیان نظر سے گزرا ، فرماتے ہیں اداروں پہ حملہ برداشت نہیں کریں گے
وہ ان تمام اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ نہایت صدمہ انگیز، پرلے درجے کی قابل نفرت و کراہت اور قابلِ مذمت ہے۔ خدا کرے کبھی کسی انسان کو اس سب سے نہ گزرنا پڑے۔ میری چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا ہے کہ وہ اس کا از خود نوٹس لیں۔
یہ تو جگر پھاڑ دینے والی کیفیت ہے، کوئی ہے عدالت اس ملک میں؟ کہاں ہیں خدائی عدل کے منصب پر بیٹھے مردود اور شقی القلب قاضی؟ کہاں مر گئے انسانی حقوق کے چیمپئین؟ کہاں غرق ہو گئے اس ملک میں جمہوریت کے ٹھیکیدار؟ لعنت ہے اس نظام اور ہم سب کی بے بسی پر۔ @ImranKhanPTI اب آپکو بولنا ہو گا
پاکستان میں عدلیہ کا کردار ہمیشہ سے متنازعہ رہا ہے. چیف جسٹس پاکستان جناب عمرعطا بندیال کے پاس یہ سنہری موقع ہے کہ سینیٹر اعظم خان سواتی کو انصاف دیکر ناقدین کے منہ بند کردیں. اگر سینئر پارلیمنٹیرین کو عدالت عظمیٰ سے انصاف نہ مل سکا تو عام پاکستانی تو انصاف سے مایوس ہوجائے گا.
& now this video where privacy of his wife has been violated. It is both shocking, despicable & utterly condemnable. No human being should have to suffer this. I call on the CJP to take suo moto notice of this.
Pakistan was created on Islamic moral values of human dignity, honour of the family & inviolability of chadar & chardawari. What has happened to Azam Swati at the hands of the State has been a blatant violation of all these values - from being stripped naked to custodial torture
اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات میاں بیوی کو مبینہ طور پر اس جرم میں گرفتار کر لیا کہ وہ PTI کا جھنڈا لیے راولپنڈی سے اسلام آباد کی حدود میں کیوں داخل ہوئے۔ خاتون سے برا سلوک کیا گیا۔ اسلام آباد دراصل ایک الگ ریاست ہے جہاں PTI کے حامی مجرم تصور ہوں گے۔ فاشزم یہی تو ہے۔
@PTIofficial
ابھی تک مردوں کےکپڑےاتارےجارہےتھےاب انکی بیویوں کوبھی ننگاکرنےکااورعزتیں تارتارکرنےکی مہم کاآغازہواچاہتا ہے۔خواتین کاپردہ پامال۔یہ نہ تو معاشرتی اقدار کی خلاف ورزی ہے بلکہ دین کی بھی روُ کے عین مطابق ہے۔یہ ہے پاکستانی جمہوریت چلو تالیاں بجاو، بندر ناچ رہا ہے۔