بار بار گھر پر ریڈ کیا جا رہا ھے اور عمران خان کے نظریے پر کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ھے ۔
یاد رکھیں کہ ہم پختون ہیں پرامن لوگ ہیں چادر چار دیواری کا اور دوسروں کی عزت کا تحفظ بھی کرتے ہیں اور اپنا تحفظ بھی جانتے ہیں ۔
چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہ کریں صوبہ بھی یہی ہے ملک بھی یہی ہے اور ہم بھی یہی ہیں ہم سب نے یہیں رہنا ہے چیزوں کو اس نہج پرنہ لے کر آئے۔
پاکستان کا سوچیں یہ ہم سب کا ہے۔
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
پاکستانیوں ڈٹ جاؤ کشمیر والوں کی طرح وہ لوگ صرف چند ہزار نکلے ہیں اور ان لوگوں کی پتلونیں گیلی ہے آگر ہم 26 کروڑ میں 2 لاکھ بھی غیرت مند نکلے تو یہ آخری لڑائی ہوگی اور جیت ہماری ہی ہوگی انشاء اللہ ہمت کرو باہر نکلو؟؟
رکھ کر راستوں میں نفرتوں کے کنٹینر
تم نے دل کو اسلام آباد بنا رکھا ہے
ہر طرف پہرے، ہر طرف دیواریں
کس قدر خود کو حصار بنا رکھا ہے
جو کبھی کھلتا تھا صبح کی خوشبو پر
اس دریچے کو بھی بند کر رکھا ہے
لفظ آتے ہیں تو واپس لوٹ جاتے ہیں
تم نے ہونٹوں پہ غبار بنا رکھا ہے