Humanist | Social Scientist | Nature lover | Entertainment Enthusiast | AI Fun Explorer. The truest experiences are shaped by both pain and pleasure. 🤝🎯 ⭐
پاکستان میں آرام دہ لائف سٹائل کے لئے ماہانہ انکم کم از کم ۲۰ لاکھ روپے سے زیادہ ہونی چاہیئے جو کہ صرف ۷۲۰۰ ڈالرز بنتی ہے
جب کہ نارتھ امریکہ میں ۷۲۰۰ ڈالرز انکم والا ایک اچھا اور ڈیسنٹ گھر بھی نہی خرید سکتا کسی بڑے شہر میں
پاکستان ابھی بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے
عمران خان نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں اپارٹمنٹ کیسے لیا، ریحام خان نے یہ تفصیل اپنی کتاب میں بیان کی ہے۔وہ لکھتی ہیں : عمران خان پاشا نامی شخص کے بہت قریب تھا۔ اس کی ( عبدالحفیظ شیخ پاشا)بیوی اگرچہ ستارہ ملز کے مالک کی بیٹی تھی مگر وہ نہایت منسکر المزاج خاتون تھی۔شادی کے آغاز میں عمران خان نے کہا کہ میں زلفی بخاری کے ساتھ ملکر اس کی زرعی زمین فروخت کروائوں اور کسی اور جگہ سرمایہ کاری کا منصوبہ بنائوں۔ ایک دن، اس نےمجھے پرجوش انداز میں بتایا کہ اس نے ڈپلومیٹک انکلیو میں اپارٹمنٹ بیچ کر گرینڈ حیات ٹاور میں پاشا سے پینٹ ہاؤس خرید لیا ہے۔اس نے مجھے بھی ایسا کرنے کی ترغیب دی، لیکن مجھے اثاثے بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ اکتوبر میں، میں نے دریافت کیا کہ کیا میں اپنے بھتیجے کے لیے اتنی ہی رقم جتنی عمران خان نے ادا کی تھی (صرف ایک کروڑ روپے، تقریباً 70k GBP) اپارٹمنٹ خرید سکتی ہوں؟ پاشا نے عمران کی موجودگی میں ہنستے ہوئے کہا، "بھابھی، یہ ایک کروڑ کا نہیں ، وہ پیشکش صرف عمران بھائی کے لیئے تھی.خورشید شاہ نے مجھے ساڑھے پانچ کروڑ نقد بھیجے میں نے اپارٹمنٹ دینے سے انکار کر دیا۔ پانچویں منزل کے اپارٹمنٹ کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ چل رہی ہے۔“
#ImranKhan #RehamKhan #OneConstitutionAvenue
🇦🇪🇺🇸 The UAE leaving OPEC is a major blow to the cartel's pricing power. Here's what it actually means.
- The UAE is OPEC's second-largest producer and can now pump freely with no output restrictions
- Good for consumers in the short term: more supply, downward pressure on prices
- Less clear for U.S. producers: cheaper oil globally means lower profits for Big Oil
- The U.S. is energy independent but still imports roughly a third of its oil, including heavier crudes from the Middle East that American light crude can't replace
- The world was already oversupplied before the Iran war, so it's unclear if long-term demand supports UAE's extra production
- The bigger picture: the Iran war is permanently reshaping global energy supply chains and the UAE exit may not be the last domino to fall
Source: CNN
Picture: @abdoulaahmad
جب تک شوکت خانم کے لئے شریف فیملی اور اسحاق ڈار چندہ دیتے تھے تو عمران خان کھل کر نواز شریف کا دفاع کیا کرتا تھا۔ آج اسی عمران خان کے پیروکار نواز شریف پر بھونک رہے
نہ کریں نومی نہ کریں۔ ایران اور پاکستان میں دراڑیں نہ ڈالیں۔ وہ جو کہہ رہا ہے وہ آپ کی سمجھ سے بالکل الگ ہے چونکہ فارسی میں ہے۔ وہ کہہ رہا ہے کہ:
“عاصم منیر نے ایران آکر ایرانی جواب لیا اور وہ امریکیوں کو دیا تھا لیکن ہمیں ابھی تک امریکیوں کا جواب نہیں ملا”۔
یہ وقت سیاسی بدلہ لینے کا نہیں ہے۔ یہ وقت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
شکریہ۔ آباد رہیں۔ آمین۔
“چھت میری ،سولر سسٹم اپنے پیسوں سے خریدا،سورج قدرت کی عطا تو نیپرا سے لائسنس کیوں حاصل کروں؟“
“حکومت بجلی فراہم نہیں کرسکتی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت شمسی توانائی سے بنا رہے ہیں تو اس پر بھی اعتراض“
اس طرح کے دلائل بظاہر بہت قائل کرنے والے محسوس ہوتے ہیں مگر کیا قدرتی وسائل پر سب کو ایسی چھوٹ حاصل ہے؟مثال کے طور پر آپ کی زمین سے تیل نکلنا شروع ہوجائے تو کیا آپ خود ہی ریفائنری لگا کر بیچ سکتے ہیں؟کیا ہر شخص اس استدلال کی بنیاد پرجنگلات کاٹ کر لکڑی گھر لے جاسکتا ہے کہ قدرتی وسائل پر سب کا حق ہے؟ آپ اگر اپنے ضرورت پوری کرنے کے لیئے سولر لگانا چاہتے ہیں تو کسی قسم کا لائسنس یا اجازت نامہ درکار نہیں لیکن اگر آپ آن گرڈ نیٹ میٹرنگ کی سہولت حاصل کرنا چاہتے ہیں یعنی بجلی بنا کر حکومت کو بیچنے کے خواہشمند ہیں تو پھر لائسنس لینا پڑے گا۔اس میں کوئی حرج نہیں۔ ہاں البتہ اس حوالے سے حکومتی پالیساں ناقص ہیں اور کہیں استحصال بھی کیا جارہا ہے مثال کے طور پر وہی بجلی جو آئی پی پیز سے 745 روپے فی یونٹ خریدتے رہے ہیں(شاید آپ کو حیرت کا شدید جھٹکا لگا ہو مگر تلخ حقیقت یہی ہے کہRousch Power Plant ماضی میں 745 روپے جبکہ China Hub project ماضی میں 349 روپے فی یونٹ چارج کرچکا ہے) آپ وہی بجلی سولر صارفین سے محض دس روپے فی یونٹ خریدنے پر بضد ہیں۔اس کے علاوہ بھی بیشمار مسائل ہیں مگر نیپرا لائسنس کے حوالے سے کی جارہی تنقید محض جذباتی ،سیاسی اور غیر منطقی ہے