خیبر پختونخوا والو !
میں روٹی سستی کرنے نہیں آیا تھا میرا کام تمہیں تعلیم علاج اور روزگار دینا نہیں تھا میرا کام تمہیں شعور دینا تھا، سو دے دیا تعلیم علاج اور روزگار کیلئے پنجاب چلے جایا کرو کیونکہ یہ کام مریم نواز کر رہی ہے۔

ناظرین حامد خان نے یہہ کے تہہ لگا دی ہے 🦾👇🏼
میں کسی نعیم حید پنجوتھا یوتھیا وکیل یا شیر افصل بھڑوت کو نہیں جانتا ❌😂
یہ دونوں نا تو وکلا تحریک کے نمائندے ہیں اور نا کسی تنظیم کے رکن ❌😂
یہ تاریک انتشار یا کسی سیاسی پارٹی کے وکیل تو ہو سکتے ہیں مگر ہمارے نمائندے نہیں ❌😂
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْوِتْرِ مِنَ الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ°
ترجمہ: شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو
صحیح بخاری# ۲۰۱۷
عالم اسلام کو #شب_قدر مبارک💐
شب توبہ گناہوں سے توبہ کی رات🥰
دعاؤں میں یاد رکھنا💐