یہ شخص اپنے بچوں کے ساتھ کھیلتا تھا جیسے ہم سب کھیلتے ہیں لیکن یہ انہیں جوان ہوتے بھی دیکھ سکتا لیکن اس نے ساری زندگی پاکستان کے لیے وقف کر دی ہمارے لیے اور بیغیرت گھروں میں چھپے ہوئے ہیں 🖐️🖐️🖐️🖐️
"ایک محب وطن پاکستانی کا حلفیہ بیان"
1. مجھے مریم نواز نے اشتعال دلایا کہ "یہ جو دہشتگردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے"
2. مجھے فضل الرحمان نے بتایا کہ پاکستانی فوج اسرائیلی ایجنٹ ہے.
3. مجھے خواجہ آصف نے بھڑکایا کہ پاکستانی فوج ہر جنگ ہاری.
4. مجھے ایاز صادق نے ورغلایا کہ بھارت کے نام سے فوج کی ٹانگیں کانپتی ہیں.
5. میں قرآن کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کے مجھے خواجہ آصف نے اشتعال دلایا ہے کے یہ فوج ہماری ہڈیوں سے بھی گوشت نوچ کر کھاگئی.
6. میں، حلف اٹھاتا ہوں کہ میں عمران خان کے حکم پر کمپنی کو بے نقاب نہیں کرتا۔
میری آنکھیں تو تب سے کھلی ہیں جب میں نے 2020 میں نے گوجرانوالہ میں میاں سانپ کی تقریر دیکھی، جس میں انہوں نے تمام برائیوں کا الزام فوج پر لگایا۔
واقعی میاں سانپ نے اس گھن گرج سے تقریر کی تھی کہ آج تک اس کے الفاظ کانوں میں گونجتے ہیں۔ “جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب، جواب آپ کو ہی دینا پڑے گا، آپ کو۔” میاں نواز شریف نے فوج اور عوام کے درمیان فاصلہ پیدا کرنے کے لیے سرعام مجھے اور عوام کو پاکستانی اداروں کے خلاف بھڑکایا.
7. ن لیگ کے خواجگان نے پراپیگنڈا کیا کہ آرمی میں کیا کیا خامیاں ہیں کون کون سی جنگیں ہارے۔ کیسے پولیٹیکل انجینئرنگ کرتے ہیں۔
لیکن فوج کو یہی ٹاؤٹ پسند ہیں۔ آج بھی یہ لوگ فوج کے بغل بچے ہیں۔
8. زرداری نے اس قوم کو ورغلایا اور اشتعال دلایا کہ فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا دو.
کیا ان میں ایک بھی الزام جھوٹ ہے ؟؟ کیا فوج کی سرعام بدنامی کرنے والے پاک دامن ہیں؟؟؟
جناب حافظ صاحب، ن لیگ، پی پی پی اور مولانا فضل الرحمن کی محبتوں کا تحفہ آپ کی نظر
😒🤔😏
@usmansaeedbasra O kanjar k bachy gun point pe koi statement di jati hy ya li jati hy or jo ajj kal ye horah hy or kion horah hy sabko pta hy so shut your mouth
@MaryamNSharif جس باپ نے لندن جانے میں مدد کی اب اسی کو ذلیل کرنے کا پروگرام بنا لیا ۔ ویسے میاں نواز شریف نے اس پروڈیوسر کو تین سال کی ایکسٹینشن پر ووٹ کیوں دیا تھا ؟ کیا سرجری والی کو ضمانت کے طور پر خود نہیں رکھوایا تھا
Warning abusive content
ان لوگوں کو سیاسی لوگوں کے گھروں کے اندر بھیجا گیا۔ سوچیں کیا کیا ہو گا
ابھی کیمرہ آن ہے تو یہ حالات ہیں
یہ حیوان پس پردہ کتنے غلیظ ہوں گے
معاشی بدحالی کے ساتھ ساتھ معاشرتی اور اخلاقی تباہی بھی PDM کا تحفہ ہے
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب
شکریہ آئی جی پنجاب