ابھی میں نے حبیب جالب صاحب کی بیٹی کی ویڈیو دیکھی، جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ ان کے ڈھابے کو صرف اس لیے بند کر دیا گیا
کیونکہ انہوں نےاپنے ڈھابے پر مریم نواز کی تصویر لگانے سے انکار کیا تھا۔ اور پانچ ہزار روپے جرمانہ الگ۔
مریم نواز خودپسندی اور تکبر میں اس حد تک آگے نکل گئی ہیں کہ انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ یہ حرکتیں ان کی مسلسل بےعزتی کا باعث بن رہی ہیں اور لوگ ان سے نفرت کر رہے ہیں۔
"زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو"
قومی ترانوں کے پیچھے انہوں نے ہمیں لگائے رکھا قومی ترانوں کے، اور یہ خود پراپرٹی ڈیلر بن گئے،جس ملک کی آرمی پراپرٹی ڈیلر بن جائے، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرتا۔ان کا کام بارڈروں پہ تھا بارڈروں پہ، یہ بارڈر پر جانے کے بجائے یہ اپنی عوام کو مارنے کے لیے آئے ہیں۔ہمارے ٹیکسوں پہ پلتے ہیں یہ لوگ، ہم یہ اپنے بچوں کا خون دے کے ان کو ٹیکس دیتے ہیں،جہاں پراپرٹی دیکھتے ہیں وہاں ڈی ایچ اے بنا لیتے ہیں یہ لوگ۔۔!!
ملک کی موجودہ صورتحال پر عوام کا غصہ اور بے چینی واضح ہے،لوگ اپنے بنیادی حقوق اور انصاف کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔یہ آواز کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ پورے عوامی احساس کی ترجمانی ہے۔خاموشی اختیار کرنے کے بجائے حق اور سچ کے لیے کھڑا ہونا ضروری ہے۔عوام کا شعور اور اتحاد ہی حقیقی تبدیلی کی بنیاد بن سکتا ہے،وقت کا تقاضا ہے کہ اس آواز کو دبانے کے بجائے سنا جائے۔۔!!
#ContemptOfCourt
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Hangu to demand an END to the ILLEGAL 3-YEAR INCARCERATION OF IMRAN KHAN IN ADIALA JAIL.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
I am an Imran Khan man
The dictatorship in Pakistan can no longer pretend Imran Khan does not exist, now that the court has ordered him moved to hospital. The regime has tortured or slow poisoned him almost to death
Watch #MOATS Live every Sunday & Wednesday 7PM London Time
Follow @moatstv 579 #ImranKhan #Pakistan #dictatorship
میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم @ImranKhanPTI کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔
میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں، جیسے دنیا نے ایک وقت میں نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے آواز اٹھائی تھی۔
عمران خان نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں بلکہ وہ ایک عظیم انسان دوست بھی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک کی سیاست کو کرپشن اور مفادات کی سیاست سے پاک کرنے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی ہے۔
پی ٹی آئی کو ایک بات ذہن نشین کرلینی چاہیئے کہ وزارت عظمیٰ کی کرسی عمران خان کیلئے بہت چھوٹی ہوگئی ہے عمران خان کی جدوجہد بہت بڑی ہے وہ جیت گیا تو پاکستان سنور جائے گا!
جو ظلم عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے یہ کسی rules book میں نہيں ہے۔ ایسا ظلم بھٹو صاحب کے ساتھ بھی نہیں ہوا۔ پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر کے ساتھ ایسا ظلم نہيں ہوا۔
بیرسٹر اعتزاز احسن کی گفتگو
جنید اکبر کا انکشاف ہے کہ تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں محسن نقوی پر تنقید کی اجازت نہیں۔ علی امین گنڈاپور نے فرمایا عمران خان کی رہائی کی سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔ آج تحریک انصاف ُنے محسن نقوی کو توہین عدالت کی درخواست میں فریق ہی نہیں بنایا۔
بیٹا تم سے نہ ہوپائے گا۔
تین سال بعد پرسوں رات کے مناظر یہ بات چیخ چیخ کر کہ رہے تھے "مائنس خان" کا سوچنے والے خود تو مائنس ہو سکتے ہیں مگر خان کا مائنس ہونا فی الحال ناممکن سی خواہش لگتی ہے
پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
If the news reports are true and the #Pakistan regime both flagrantly violated the #SupremeCourt's order and duped the people in thinking @ImranKhanPTI had been transferred to Al-Shifa, there is an elegant solution. The #SupremeCourt should simply find the regime in contempt of court under Article 204 of the Constitution and issue an order that suspends the two sentences Khan is serving as they are both on appeal anyways and requires his immediate release from prison. Then he can return to the people, get whatever medical care he needs, and fight for the release of his wife as well. @kasim_khan_1999@sayedzbukhari #humanrights @PTIofficial@PTIofficialUSA@soulful7867