راولپنڈی میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والی 55 سالہ خاتون، جو پمز اسپتال میں زیر علاج تھیں، انتقال کر گئی ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے شہداء کی تعداد 104 سے پڑھ کر 105 ہو چکی
یہ جو لوگ خوشی منا رہے ہیں
فوجی بندوقوں پر اچھل کود کر رہے ہیں ناں یہ آپکی باری آنے تک پھل پھول کر ، لہو پی کر توپ بن چکی ہوں گی۔ آپ ایک دن توپ کے آگے آئینگے۔
ابھی تو سالم لاش مل سکتی ہے ، تب آپ کے چیتھڑے ملیں گے۔ یہ نظام اسی جانب جا رہا ہے۔
اسلام آباد کے ہسپتالوں سے پی ٹی آئی کے زخمیوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے کیُونکہ پولیس نے سوشل میڈیا پر لکھا گیا نمبر پورا کرنا ہے۔
نوکریاں کرتے ہوئے یزید بن چکے ہیں، ظالم کا ساتھ دینے والا بھی ظلم میں برابر کا شریک ہوتا ہے۔
شہید انیس شہزاد ستی کوٹلی آزاد کشمیر سے آیا تھا اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں شرکت کیلے لیکن بدقسمتی سے وہ ریاستی دہشت گردوں کے ظلم سے نا بچ سکا اور گولی کا نشانہ بن گئے 😭
#اسلام_آباد_قتل_عام