عمران خان کی ثابت قدمی اور مزاحمت اس عزم کی علامت ہے کہ جبر ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔ ظلم کی رات کتنی ہی طویل ہو، حق اور انصاف کی روشنی ایک دن ضرور طلوع ہوتی ہے
#خان_کی_رہائی_کیلئے_نکلو
عمران خان کی ثابت قدمی اور مزاحمت اس عزم کی علامت ہے کہ جبر ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔ ظلم کی رات کتنی ہی طویل ہو، حق اور انصاف کی روشنی ایک دن ضرور طلوع ہوتی ہے
#خان_کی_رہائی_کیلئے_نکلو
لو جی پاکستانیوں آپ کیلئے نیا وزیراعظم تیاری پکڑ رہا ہے. اب اس کے پیچھے لگ جاؤ اور اب اسے وزیراعظم بنا دو.
کیا قسمت پائی ہے پاکستانیوں نے ہر بندہ تماشہ دکھاتا ہے اور پاکستانی تماشہ دیکھنا شروع ہوجاتے ہیں اس کے بعد آوے ہی آوے کے نعرے شروع.
کب تک بےوقوف بنتے رہو گے پاکستانیو
@ImranKhanPTI@PTIofficial
عبدل السعید نے پاکستان کو ایڈ نا دینے کی بات کی اور کل عمران خان کے ملاقات کر دی گئی ۔
یہ ہے انکی ٹوٹل اوقات ۔ ملاقات نہیں رہائی ہونی چاہیے
#FreeImranKhan