Brother this is Chairman Wali Mohammad, elected from NC Zargarabad. He lost his young son tragically 2 months ago . Yesterday he was beaten on his head by the police and has landed in LRH in a serious condition. They were and will continue to protest against the provincial government as the LG funds have nothing to do with the Core Commander or Islamabad. Please see the way these funds have been distributed on party lines and party lines alone . And raise your voice against this cruelty
جنوبی وزیرستان لواڑا کے عوام نے دو ٹوک پیغام دیا جرگے سے کہ ھم کسی بھی صورت میں نقل مکانی کے لئے تیار نہیں ہے ✌️
آپکے راشن ہمیں بالکل نہیں چاہیئے نہ آپکے ٹینٹوں کی ضرورت ہے
مزید ہمیں کفن بھیجیں ہم
کسی صورت وزیرستان خالی کرنے کو تیار نہیں
مشر منظور پشتین کہتے ہیں کہ #پاکستان کا فوج انگریزوں نے بنائی تھی۔ جب ایسٹ انڈیا کمپنی یہاں قابض تھی، تو ان کا اپنا فوج تھا۔ لیکن جب وہ گئے، #فوج یہاں رہ گئی اور عوامی معاملات پر قابض ہو گئی، جو آج تک جاری ہے۔
پاکستان کے پہلے دو فوجی سربراہ انگریز تھے:
1. جنرل فرینک میسروی (1947-1948)
2. جنرل ڈگلس گریسی (1948-1951)
3. جنرل ایوب خان (1951-1958): پہلے پاکستا��ی فوجی سربراہ، جو برطانوی فوج میں خدمات انجام دے چکے تھے۔
4. جنرل محمد موسی خان (1958-1966): برطانوی فوج کے سابق افسر۔
5. جنرل یحییٰ خان (1966-1971): برطانوی فوج میں خدمات سرانجام دے چکے تھے۔
6. جنرل ضیاء الحق (1976-1988): برطانوی فوج میں خدمات انجام دینے والے آخری فوجی سربراہ۔
یہ تمام سربراہان برطانوی ہند کے فوجی ڈھانچے کا حصہ رہے اور بعد میں پاکستان کے فوجی نظام میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوئے۔
#PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #ReleaseAliWazir
ریاست علی وزیر کے ساتھ کھلی بدمعاشی کر رہی ہے کیونکہ سالوں سے یہی ریاست ڈالروں کے لیے پشتونوں کا خون بہاتی رہی،پشتون قوم پر جنگ مسلط کرتی رہی اور آج بھی بڑی تعداد میں پشتونوں کو internment سینٹرز میں بند کیا ہوا ہے۔علی وزیر آج بھی سچ کے ساتھ کھڑا ہے ناختم ہونے والی قید کے باوجود۔
اگر اس سانحے میں اسی چیف جسٹس کا وارث شہید ہوا ہوتا تو بھی وہ صبر کی دعا ہی کرتا؟
ہم پختونوں کے لیے پاکستان میں انصاف کے بجائے صبر کی دعائیں ہی ہوتی ہیں اور حساب کے لیے ہمارے یہاں صرف قیامت ہی کا دن یاد کیا جاتا ہے
#16DecemberBlackDay#16December#APSPeshawar
خیبر کے تیراہ میدان میں فوجی اہلکاروں اور عام شہریوں کا آمنا سامنا اور تلخ کلامی ہوئی ہے۔ اکتوبر 11 کو خیبر میں منعقدہ پشتون قومی عدالت کے بعد سے فوج مقامی لوگوں کو ہراساں کر رہی ہے، ان کے گھروں پر مارٹر گولے داغے جا رہے ہیں اور ڈرون حملے کیے جا رہے ہیں۔ حالیہ حملوں میں بچوں سمیت عام شہریوں کو جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ خیبر میں بدامنی کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ فوج وہاں آپریشن کرنا چاہتی ہے اور لوگوں کو دوبارہ بےدخل کرنا چاہتی ہے تاکہ انہیں اس بات کی سزا دی جا سکے کہ انہوں نے پشتون قومی عدالت کے لیے جگہ فراہم کی اور ان کی میزبانی کی۔ فوج پشتون روایات سے ناواقف ہے کہ خیبر کے لوگ معزز پشتون ہیں، مہمان نوازی اور اپنے وطن سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے۔
#PakistanUnderMilitaryFascism #Tirah #Khyber #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga
ضلع خیبر تیراہ میں امن کی صورتحال بہت خراب ہے، سگنلز بند ہیں جس کی وجہ سے لوگ حالات سے بے خبر ہیں فوج کے مختلف آپریشنز، مارٹر گولوں اور ڈرون حملوں سے عام لوگ مارے جا رہے ہیں
اج بھی تیراہ میدان میں گھروں پر مارٹر گھیرنے کی وجہ سے تین خواتین سمیت ایک جوان زخمی
#TirahDeservesPeace
مشر منظور پشتین: پشتونوں کو ایک منصوبے کے تحت اپنی زمین اور تاریخ سے دور رکھا جا رہا ہے۔ انہیں فقیر ایپی، ملا پیونده، احمد شاہ ابدالی، باچا خان اور خان شہید کے بارے میں نہیں بتایا جاتا، بلکہ ان کے بجائے قائداعظم اور علامہ اقبال پڑھایا جاتا ہے۔
یاد رہے علامہ اقبال نے خوشحال خان خٹک کے کئی اشعار کا ترجمہ کیا اور کچھ اپنے نام سے بھی لکھے۔ قائداعظم نے آزادی کی تحریک میں ایک دن بھی جیل نہیں کاٹی، لیکن باچا خان نے آزادی کے لیے کئی سال جیل میں گزارے۔
#PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga
جنوبی #وزیرستان ، انگور اڈہ، #پاکستان#افغانستان سرحد، احتجاج میں سکولوں کے طلبہ وطالبات بھی شریک۔ طلبہ کا ایک سال سے زیادہ بند پاک-افغان انگور اڈہ سرحد کھولنے کا مطالبہ۔ طلبہ کا پی ٹی سی ایل فون، موبائل اور انٹرنیٹ سروس کا مطالبہ.