@TheSaadKaiser CULT? TU KHUD KYA HAI ASIM KA? CULT SUPPORTER TO TU HAI. ASIM SE TUMHARA RISHTA KYA HAI SIWAYE OSKE "T" UTHANY KE???
SAB SE BARA CULT TO TU HAI
ایک فیملی آسٹریلیا سے حج کرنے گی سعودی عرب سے واپسی سے بدقسمتی سے پاکستان آ گی بدھ کے روز سی سی ڈی نے ڈاکو سمجھ کر چکوال میں گولیوں سے بھون دیا نو سالہ بیٹی جانبحق جب کے میاں بیوی شدید زخمی ہوگے
مگر کوئ بات تک نہیں ہو رہی اس سانحہ پر میڈیا پر پروگرام اس بات پر چل رہے بلاول کو محسن نقوی نے منا لیا وغیرہ وغیرہ