@Maj_Marwat 📍پاکستان سے پہلے بلوچستان نامی ریاست کا کوئی وجود نہیں تھا
🔺یاد رکھیں کہ 1947ء سے پہلے بلوچستان نامی ریاست کا کہیں کوئی وجود نہ تھا۔
🔺 موجودہ بلوچستان کو پاکستان نے بنایا ہے۔
1933ء تک بلوچستان کا یہ علاقہ 6 حصوں پر مشتمل تھا۔ قلات، خاران اور لسبیلہ شاہی ریاستیں تھیں،
حیرت ہے کہ ڈاکٹر حکیم لہڑی کے انتقال کے بعد کراچی میں ان کی میت پر BLA کا جھنڈا ل��یٹا گیا اور آس پاس کھڑے لوگوں میں سے کوئی سوال کرنے والا نہیں تھا۔کراچی جیسے شہر میں دہشت گرد تنظیم کا جھنڈا کھلے عام کیسے لہرایا جا سکتا ہے؟ ادارے کہاں ہیں؟ یہ چیزیں کب ٹھیک ہوں گی��
#Balochistan #Karachi #BLA #RuleOfLaw