زمین شاید دنیا کی سب سے وفادار حقیقت۔
جس کے لیے انسان عمر بھر لڑتا
محنت کرتا اور مرنے مارنے پر تُل جاتا
آخرکار وہی زمین اسے اپنے سینے میں جگہ دے کر خاموشی سے قبول کر لیتی
شاید انسان کی تمام دوڑ کا آخری فلسفہ یہی
جس زمین کو اپنا کہتے ہیں،
آخر میں خود اسی کے ہو جاتے ہیں۔
#فاطمہ
میں روز رات بابا کو دبانے کے بعد آخر پہ شب بخیر کہتے اُنکے ماتھے پہ بوسہ کرتی ہوں
اور پھر ہاتھ پکڑ کر چومتے ہوے پوچھتی ہوں اور کسی چیز کی ضرورت؟
آج اُنکے ہاتھ پکڑ کر چومنے ہی لگی تھی کہ انہوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر چوم لیا اور کہتے ہاں !!
خوش رہا کرو
That moment!😭♥️🔥
_رات بھر جاگ کر تیرا انتظار کیا_
_اور صبح کو خواب میں تجھے پا لیا_
_خوابوں کی دنیا میں تو میرے ساتھ ہے_
_حقیقت میں فاصلوں کی مار کھاتا ہے دل_
_سوچا تھا بھول جاؤں گا تجھے_
_پر نیند آتے ہی خواب میں تو آ جاتا ہے_
_کاش یہ رات کبھی ختم نہ ہو_
_اور یہ خواب کبھی ٹوٹے نہ_
کچھ خدشات اور خوف آسیب کے سائے
کی طرح آپکے پیچھے لگ جاتے ہیں
پھر جن سے چھٹکارا پانے کے لیے
کبھی خود کو تھپڑ بھی رسید کرنے پڑتے ہیں
گویا ذہنی سکون کی بحالی ،
جسمانی تکلیف سے کہیں بڑی ہے 🥲
🔥🥀