Allah tera karam ha kal aik khushi milli meray quaid ko bail milli or aj dosri khushi un ki beti mera dream meray pakistan ka future ny aj mujhy follow back dy dia
Jazak Allah Kher
عمران خان نے بطور وزیراعظم آپکو آج فون کیا ؟؟آج تو انہین کرنا چاہیے تھے
یہ کم ظرف، انہوں ( عمران خان ) نے مجھے کیا فون کرنا انکو تو امریکی فون آیے ہوں گے : عبدلقدیر خان صاحب
پاکستان کی ایٹمی طاقت کی کہانی۔۔
جنرل ایوب نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے سے انکار کر دیا۔۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹم بم کی بنیاد رکھی۔۔ ڈاکٹر قدیر نے ایٹمی طاقت بننے کی نوید سنائی تو ضیاءالحق نے ایٹمی تجربے سے انکار کر دیا، نواز شریف نے امریکا کو انکار کرتے ہوئے 28 مئی 1998 کو دھماکے کر دیے۔ پاکستان کے ایٹم بم کی تفصیلی کہانی اس وی لاگ میں 👇
https://t.co/8Z2Ly36YLM
#يوم_تکبیر #28May #NawazSharif #DrQadeerKhan #ZABhutto