@isi_lover_pk@Rabipirzada جاہل جاہل کی طرفداری کرتا ہے ہمیں ہ��ارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اس دین حق کی صورت سب دیا ہے اور اللہ پاک نے شعور بھی دیا ہے اور میں نے موصوفہ کو انکی حقیقت بتائی ہے نا کہ گالی دی البتہ آپ کے انداز گفتگو سے پتا چلتا ہے کے ان موصوفہ کے درباری ہیں
@Rabipirzada میں نے انتہائی مہذب انداز سے بات کی ہے نا کوئی گالی دی نا بد تمیزی کی ہاں مگر کہا سچ ہے اسلیئے تو برا لگا اللہ پاک آپکی اصلاح کرے۔ ایک نیک خاتون ایک نیک کنبہ بناتی ہے اللہ ہماری ساری بہنوں کو نیک کرے اور ہمارے معاشرے کو بے پردگی اور بے شرمی سے محفوظ رکھے
@Rabipirzada جبتک مسلمانوں کے بچوں کے پہلی درسگاہ حیا پردہ داری اور ایمان کی حقیقت کو نا سمجھیں گی اس ملک میں مرد مومن کم اور ڈھونگی اداکار گلوکار پیدا ہوتے رہیں گے۔ ہر نبی ہر ولی ایک نیک عورت کے بطن سے پیدا ہوا ہے، پاکستان میں آپ جیسے ذیادہ ہیں ڈھونگی تو پیدا ہونے ہی ہیں
اگر چاھتے ہو کے تمہارے بچو کو غلام قوم کا بچہ نا جانا جائے ھمارے بچوں میں بھی حمزہ خالد طارق صلاح الدین عثمان بابر شہاب الدین پیدا ہوں تو پہلے اپنی اصلاح کرو اور اپنے دیں کی عزت کرو اللہ پاک کا شکر بجا لاؤ اور اب پاکستان میں حقیقی #اسلامک_صدارتی_نظام_نافزکرو
عربی شامی عراقی افریقی ترکی منگول چینی سبھی قوموں کو اللہ پاک نے اسلام کی حفاظت اور عزت کیلئے خدمت کا موقع دیا اور اب اس پاکستانی قوم کا باری ہے چاہتے ہو کے بیت المقدس سے کاشگار تک ایک اسلامی فلاحی ریاست ہو تو اٹھو اور سب ملکر شرعی #اسلامک_صدارتی_نظام_نافذکرو
اگر چاھتے ھو کے پاکستان کا پرچم صرف اس ملک کے مسلمانوں کیلئے نہیں بلکے عالم اسلام کیلئیے سایہ دار درخت بنے تو اپنی حقیقت کو لوٹو مسلمانوں میں اللہ رب العزت نے سب قوموں کو اسلام کی خدمت کا موقع دیا ہے اب اس قوم کی باری ہے سمجھو اور #اسلامک_صدارتی_نظام_نافذکرو
COAS visited AHQ. COAS & CAS deliberated on operational environment including threat and response. Both Chiefs expressed satisfaction on readiness, coordination & synergy. Pak Armed Forces are fully prepared for a befitting response to any Indian aggression or misadventure, IA.
COAS visited Headquarters Rawalpindi Corps. Commander Rawalpindi Corps updated COAS on operational situation & state of readiness along Line of Actual Contact (LAC), Line of Control and Working Boundary (WB). COAS expressed satisfaction on the state of preparations & readiness.
Indian aircrafts intruded from Muzafarabad sector. Facing timely and effective response from Pakistan Air Force released payload in haste while escaping which fell near Balakot. No casualties or damage.
Indian aircrafts’ intrusion across LOC in Muzafarabad Sector within AJ&K was 3-4 miles.Under forced hasty withdrawal aircrafts released payload which had free fall in open area. No infrastructure got hit, no casualties. Technical details and other important information to follow.
COAS visited troops along working boundary near Sialkot. Appreciated state of high morale and readiness.
“There isn’t anything more sacred than defending the motherland. I take pride in leading an Army which is ever ready to perform this duty”, COAS.
@ZaidZamanHamid اور یہ سب کسی حسین خواب سے کم نہیں کے ہم یہ باتیں صرف پڑھ رہے ہیں حقیقت کا اس بات سے کوئی تعلق نہیں آپکی سوچ اچھی اور تعمیری ہے مگر یہاں حال یہ ہے کہ بیٹوں کو بیٹیوؤں پر فوقیت دی جاتی ہے بچپن سے ماں باپ اپنے بچوں کو اتفاق کی برکت اور مساوات کا درس نہیں دیتے
@ZaidZamanHamid مسلمانوں کے بچے جب خالد بن ولید ا��ر صلاح الدین ایوبی جیسے عظیم سپاہ سالاروں کی شجاعت سے بھری کہانیاں سننے کے بجائے بیٹ مین سپرمین سپائیڈر مین جیسے جھوٹے کرداروں کو سننا پسند کریں گے تو اسلامی نظام کبھی نہیں آ�� گا ہمیں اپنی اصل کی طرف لوٹنا ہوگا
@ZaidZamanHamid ان پیشوں کا رد ماں باپ کریں معاشرہ ماں باپ کی اچھی اور نیک تربیت سے ہی سدھر سکتا ھے اپنے بچوں کو جھوٹ بولنے پر سزا کی وعیدیں سناؤ رشوت دینے لینے والے کے انجام جہنم کی ہولناکیاں بتاؤ چغلی غیبت بہتان اور منافقت کا انجام بتاؤ نا کہ بل گیٹس اور ملک ریاض کے قصے