دوستی صرف ساتھ بیٹھنے کا نام نہیں،
دوستی وہ احساس ہے جہاں خاموشی بھی سمجھ آتی ہے۔ ❤️
کچھ دوست زندگی میں ایسے ملتے ہیں جو وقت کے ساتھ دور نہیں ہوتے، بلکہ دل کے اور قریب ہوتے جاتے ہیں۔
رشتے بہت ملتے ہیں، مگر سچی دوستی نصیب والوں کو ملتی ہے۔ 🫶✨
اللہ ہر کسی کو ایسا دوست عطا کرے جو خوشی میں مسکرائے اور مشکل وقت میں بغیر کہے ساتھ کھڑا ہو۔ آمین 🤲❤️