مذاکرات کے لیے جب کوئی بلائے جائیں۔ بار بار جائیں۔ لیکن بس اتنا سا کام کریں جب جب کوئی اپڈیٹ میڈیا میں چلے آپ اپنا موقف بھی واٹس ایپ کرتے جائیں۔ فوج کو ون سائیڈڈ ٹریفک مت چلانے دیں۔
عمران خان گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے کسی شخص کو اس سے ملاقات کی اجازت نہیں۔ بار بار عمران خان کی بیماری کی خبریں آتی رہیں۔ عمران خان کو علاج معالجے کی سہولت نہیں ملی۔
بیرسٹر گوہر
سلمان اکرم راجہ
اسد قیصر
تینوں مذاکرات میں موجود تھے۔ تینوں کو عمران خان کی خرابی صحت کا بتایا گیا۔ تینوں مختلف میڈیا پروگرامز میں موجود رہے۔ تینوں نے عمران خان کی صحت کا تیسرے دن تک کہیں ذکر بھی نہیں کیا۔
ہیلو سہیل آفریدی بھائی ، آپ سے درخواست ہے کہ اگلی تقریر میں عمران خان کے بلڈ پریشر ، خرابی صحت کا بھی ذکر کریں اور ذمہ داران کو اس پر اپنی تشویش سے بھی آگاہ کریں۔
Supporters of Imran Khan, Pakistan's former prime minister, have started a march towards the capital Islamabad to demand his release from prison.
https://t.co/bATXGqfxk6
The international media is watching the massive first day of the Long March in Pakistan. @AJEnglish@business@Independent@BBCWorld@washingtonpost@AFP@ArabNews@Reuters@TehranTimes.
Please watch closely, verify every claim, and document any weapons, gunfire, shells, masked individuals or acts of violence around the protest. Do not let an unverified incident be used to manufacture a narrative. Follow the evidence, preserve the footage, and let the truth speak.
#سر_بکف_میدان_میں
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔
تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔
Happiest Birthday Imran Khan