روسی اعلیٰ سطحی وفد کا NIFTECH اسلام آباد کا دورہ (22 اکتوبر 2026)
پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور نے جدید بم ڈسپوزل، EOD روبوٹس، اینٹی ڈرون س��ٹمز، فائر فائٹنگ روبوٹس اور ہنگامی ردِعمل کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔
#PCDRC #PakistanRussia #NIFTECH #EMERCOM #NationalResilience
🇵🇰🤝🇷🇺 روسی اعلیٰ سطحی وفد کا NIFTECH اسلام آباد کا دورہ، 22 اکتوبر 2026۔
پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور نے جدید بم ڈسپوزل، اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی، فائر فائٹنگ روبوٹس اور ہنگامی ردِعمل کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔
#CivilDefencePunjab#PakistanRussia@homedptpunjab
آگ سے بچاؤ، زندگی بچاؤ!
محفوظ پنجاب کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے العصر پبلک اسکول، راجن پور میں طلبہ کو آگ بجھانے اور ہنگامی حفاظتی اقدامات کی عملی تربیت دی گئی۔
🔗 رجسٹریشن: https://t.co/avoUZckKqz
#CivilDefencePunjab#SafePunjab#EmergencyPreparedness
🔥 محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے کمال فرید ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، کوٹ مٹھن میں بنیادی آگ بجھانے کی تربیت فراہم کی ��ئی۔
آگ سے بچاؤ، زندگی بچاؤ! 🛡️
🔗 رجسٹریشن: https://t.co/avoUZckKqz
#CivilDefencePunjab #SafePunjab #FireSafety
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے طالبات کو ابتدائی طبی امداد اور ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات کی عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔
@homedptpunjab#PCDRCFamily#SafePunjab#FirstAid#Gujrat
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے شرکاء کو آگ بجھانے اور ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات کی عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ کسی بھی ایمرجنسی میں بروقت اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔
@homedptpunjab#SafePunjab#FireSafety#CommunitySafety#Faisalabad
محفوظ پنجاب کے عزم کے تحت پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے طلبہ کو ابتدائی طبی امداد اور ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات کی عملی تربیت فراہم کی گئی، تاکہ بروقت اور مؤثر ردِعمل کو یقینی بنایا جا سکے۔
@homedptpunjab#SafePunjab#FirstAid#CommunitySafety#DGKhan