دس پندرہ لاشیں گروا کر، اربوں روپے کا کاروباری نقصان کروا کر ،۔سرکاری غیر سرکاری املاک توڑ پھوڑ کر پی ٹی آئی کا احتجاج ختم قیادت غائب کارکنان منتشر ادھر ادھر رٌلتے پھر رہے ہیں ۔ فائنل کال۔
24 نومبر کے گرفتار شرپسند کے بڑے انکشافات
🚨🚨
ہمیں اسلام آباد میں اختجاج کے لئے 50 ہزار روپے دئے گئے، یہ ہیں وہ پیسے جن سے خیبر پختونخواہ میں ہزاروں سکول بن سکتے تھے، سڑکیں بن سکتی تھیں، پل بن سکتے تھے، کالج بن سکتے تھے
لیکن یہ پیسے فتنہ فساد میں ضائع ہ��گئے
پاکستان رینجرز کے جوان زخمی مظاہرین کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر ریسکیو کررہے ہیں دو دن سے اپنے لوگوں پر افواج پاکستان کی طرف سے تشدد کرنے کا پراپیگنڈا بے نقاب ہوگیا
دوسری جانب پرتشدد مشتعل مظاہرین سیکیورٹی اہلکاروں کو پکڑ پکڑ کر مار رہے ہیں اور زخمی حالت میں پکڑ کر وڈیوز بنا رہے ہیں
وڈیوز دکھانے کا مقصد تھا کہ اگر سیکیورٹی ایجنسیز لوگوں کو حساس مقامات سے منشتر نہ کرتی تو دونوں طرف کا جانی نقصان ہونا تھا
خاکسار نے عرض کیا تھا کہ ’’ اس بدبخت نے اُس جگہ بدتمیزی کرا دی، جہاں بلند آواز سے بات نہ کرنے کا حکم میرے رب نے دیا ہے، اب آپ اس کی سیاست کو گرمی کی دھوپ میں پڑی موم کی طرح پگھلتے دیکھئے گا‘‘۔
دیکھ رہے ہیں ناں آپ
🙏🙏🙏
حیران کن ویڈیو! 🚨🚨
اس CCTV ویڈیو میں تحریک انصاف کے شرپسندوں کو پولیس پر شیلنگ کرتے ہوئے لائیو دیکھا ج�� سکتا ہے۔
یہ تمام شیل اسلام آباد پولیس کے مطابق امریکی ساختہ ہیں۔
جس پیسے سے خیبر پختونخواہ میں سڑکیں اور سکول بننا تھیں، اس سے شیل بنا کر دھرنوں میں ضائع ہو رہے ہیں
جھوٹ بولنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہ��تا ہے کہ جھوٹوں کو اپنے جھوٹ بالکل یاد نہیں رہتے!
🔥🔥
آج عاصمہ شیرازی کے شو میں تحریک فساد کے 6 لیڈروں کے بیانات چلائے گئے۔
ایسے جھوٹے لوگوں پر کوئی عقل رکھنے والا کیسے بھروسہ کرسکتا ہے؟
یہ کلپ ہر جگہ وائرل کرتے جائیں۔
اچھے بھلے پی ٹی آئی والے جلسہ کر رہے تھے، پولیس اور رینجرز کو روندتے ہوئے ڈی چوک پہنچ گئے تھے، سینیٹر مشتاق سے لے کر حامد میر صاحب تک، سب سے انقلاب کی کامیابی کی مبارکبادیں بھی وصول کر لی تھیں، پولیس اور رینجرز ان کا م��ہ دیکھ رہی تھی، کہ کسی ظالم پٹواری نے ڈی چوک کی نُکر سے آواز لگا دی
’’چھاپہ‘‘۔
بس اس کے بعد تین منٹ میں ڈی چوک خالی ہو گیا۔
ڈپٹی چھاپہ مار
🤣🤣🤣
انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!
وقت گزرنے کیساتھ ساتھ سیکیورٹی اداروں کے پرتشدد مشتعل مظاہرین کیخلاف رات گئے گرینڈ آپریشن کی وجوہات وڈیوز فوٹوز ثبوت کے طور پر نکل کر سامنے آرہی ہیں
وڈیو میں موجود ایک شخص ڈنڈے کے اوپر کیل لگا کر منہ لپیٹ کر حملہ آور ہونے کیلئے تیار کھڑا ہے دوسری تصویر میں ایک شرپسند ایک شاٹ گن کلہاڑی غلیل لہرائے حملہ آور ہونے کیلئے تیار کھڑا ہے یہ فوٹوز وڈیوز دن کے اوقات کی ہیں اداروں نے ان جتھوں کو پوری طرح مانیٹر کر کے ان کے عزائم کو دیکھتے ہوئے رات کو آپریشن کر کے تمام مظاہرین کو منتشر کردیا اور بڑی تباہی سے ملک کو بچایا
رؤف حسن سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی نے ابھی حامد میر کے کیپٹل ٹاک شو میں کہا کہ ہمارے پاس کنفرمڈ اموات گیارہ (11) ہیں جو ظاہر ہے انتہائی افسوسناک ہے۔
لیکن بی بی سی کی سٹوری نے ایک نامعلوم ڈاکٹر کے نام پر جو سنسنی پھیلائی اُس کا نُقصان نہ صرف صحافت اور پاکستان کو ہوا بلکہ عام لوگوں کی نفسیات پر بھی منفی اثر پڑا۔ لگتا ہے سٹوری بناتے ہوئے لطیف کھوسہ کے 278، شیخ وقاص کے 100 اور سلمان اکرم کے 20 لاشوں کے دعوے بی بی سی کے اعصاب پر سوار تھے۔ سنسنی خیز لفاظی کی ایک خوفناک مثال دیکھیں کہ مرنے والوں کی تعداد کو بغیر کسی واضح نمبر کے اوپن اینڈڈ اختتام، غیر شفاف اور غیر پیشہ وارانہ طریقے سے لوگوں پر چھوڑ دیا گیا👇
“آج تک ایک رات میں اتنی سرجریز نہیں کی ہیں، جتنی آپریشن کی رات کی گئیں۔۔۔ بعض زخمی اس قدر تشویشناک حالت میں آئے کہ انھیں انیستھیزیا دینے کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں سرجریز شروع کرنی پڑیں۔۔۔ رش اس قدر زیادہ تھا کہ ہم نے ایک بیڈ پر دو دو سرجریز کیں اور گولیاں نکالی ہیں”
سلمان اکرم راجہ نے تحریک انصاف کے لاشوں والے جعلی پراپیگینڈا کو تباہ کردیا! 🚨🚨
اپنے تازہ بیان میں بولا ہے کہ ہمارے 20 لوگ فوت ہوئے لیکن ہمیں ان میں بھی 12 لوگوں کا کچھ علم نہیں کہ وہ کون ہیں!
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلائیں، PTI تو جان بوجھ کر جھوٹ بولتی ہے لیکن سچ پھیلائیں
آج این اے 127 کے نتیجہ کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل میں میرے وکلاء پیش ہوئے اور مکمل تیاری کے ساتھ تمام دستاویزات جمع کرائیں۔ مخالفین کے پاس کوئی شواہد نہیں تھے، جس وجہ سے ظہیر عباس کھوکھر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ اگر ان کے پاس ثبوت تھے تو تاریخ کیوں مانگی؟ میری کامیابی کو چیلینج کیا تو اب سامنا کیوں نہیں کر رہے؟ یہ عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ پہلے کیس کرتے ہیں، پھر عدالت سے بھاگتے ہیں، یہ ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔