This wonderful video made my day! How beautiful can life be if we all live in harmony with our brothers and sisters of different races, religions and cultures.
That little child has my heart ❤
عمران خان ہمیشہ یورپ امریکہ کی طرز حکومت کی مثالیں دیا کرتے تھے... عمران خان کی دوسالہ حکومت کو امریکہ یورپ کی حکومت سے موازنہ کریں تو کیسی رہی 2 سالہ حکومت
ملا صاحب انتظار کرتے کرتے تھک گئے لیکن وہ شخص نہیں آیا، ملا صاحب اٹھے اور ایک زور کا "چھانپڑ" جج کو مارا اور کہا : "اگر وہ زیور لاۓ تو تم لے لینا۔ " معزز عدلیہ و نیب جتنی جلدی ہو سکے مجرموں سے زیور یا نقد مال و زر نکالو یہ روز روز کی تاریخیں۔۔ ریفرنس۔۔۔ پیشیاں۔۔۔ پروٹیکشن آڈر
نے اس شخص کا خوف دیکھ کر کہا : "کیوں جناب! تم تھپڑ کی قیمت دو گے یا ملا صاحب آپ کو بھی تھپڑ لگائیں؟" اس شخص نے نے کہا۔ "جناب! میں تھپڑ کی قیمت دوں گا لیکن ابھی میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ میری بیوی کے پاس کچھ زیور ہیں، وہ میں لے آتا ہوں۔ " جج نے کہا : "ٹھیک ہے، جلدی لے کر آؤ۔ "
ایک دفعہ ملا نصیر الدین بازار سے جا رہے تھے کہ پیچھے سے کسی نے انہیں زور سے تھپڑ مارا۔ ملا صاحب نے غصے سے پیچھے دیکھا، وہ شخص گھبرا کر بولا۔ "معاف کرنا میں سمجھا، میرا دوست ہے" ملا صاحب نے کہا. "نہیں، انصاف ہو گا ۔۔۔ چلو عدالت چلتے ہیں۔ " جج صاحب کے سامنے اپنا مدعا پیش کیا۔ جج
میں تنازعہ کشمیر جو 70برس سےزائد عرصےسےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈےپرموجود ہے،کو دوبارہ زیرِغورلانےپر سلامتی کونسل کاخیرمقدم کرتاہوں۔سلامتی کونسل اقوام متحدہ کےچارٹرکےتحت محض عالمی امن وسلامتی کےتحفظ ہی کی نہیں بلکہ اپنی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنانےکی بھی ذمہ دار ہے۔
میں نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین کو فوری طور پر کراچی جانے اور بارش کے بعد صفائی کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں اور افواج پاکستان کو ب��ی شہر کی صفائی کے کام میں ہاتھ بٹانے کا کہا ہے۔
عالمی ہوائی سفر پرعائد بڑی بندشوں کے باوجود ہم نےبیرون ملک پھنسے اپنےشہریوں اور سمندرپار کام کرنے والےپاکستانیوں کو وطن واپس لانے ک�� وعدہ نبھایا چنانچہ دنیا بھر سے 250,000 پاکستانی وطن واپس لائے گئے۔ میری حکومت سمندر پار پاکستانیوں کی ہر ممکن انداز میں مدد کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
Despite massive disruptions in global air travel, we have fulfilled our promise of bringing back stranded Pakistanis & our overseas workers.250,000 Pakistanis from around the world have been brought home. My govt will continue to support overseas Pakistanis in every way possible
Today, on Yaum-e-Shuhada-e-Kashmir, we salute Kashmiris for their continued struggle against the illegal & barbaric Indian occupation of Jammu & Kashmir. The Shuhada of 13 July 1931 were the forefathers of today's Kashmiri resistance.
یہ ہے مافیا کا اصل چہرہ۔۔۔۔
مراد سعید کے کان سرخ کر دینے والے سوالات۔۔۔۔
جواب میں پیپلز پارٹی کی شازیہ سومرو نے پارلیمنٹ میں ہیڈ فون اٹھا کر مراد سعید کو دے مارا ۔۔۔
Thankyou voters who believed in IK .but voting was the first step. 2nd step is more important .to believe in the struggle for the #promiseland. Our hero will fall and rise but will not give up ♥️. Winning the elections was half the battle .. real battle starts after winning .