لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ ﷺ
پاکستان کی دشمن قوتیں، پاک فوج اور اسکی سپاہ کو کمزور کرکے پاکستان پر حملہ آور ہونا چاہتی ہیں.
مارخور اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہے کہ پاکستان کو توڑنے کی خواہش رکھنے والی قوتیں اس وقت تک حتمی وار نہیں کریں گی جب تک پاک فوج پوری قوت اور استقامت سے کھڑی ہے.
بیانیہ کے محاذ پر پاک فوج کے خلاف چلنے والی مہم پاکستان کے دشمن تیار کرتے ہیں اور پاکستان میں موجود کچھ ناسمجھ اور ابلاغی مہمات کے رسیا لوگ اسکی ترویج کرتے ہیں.
روالا کوٹ آزادکشمیر کی یہ ویڈیو دیکھ کر “انگار وادی” ڈرامہ یاد آ گیا
اس ڈرامےمیں ISPR نے دکھایا تھا کہ کیسے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج لوگوں کے گھر تباہ کرتی ہے، انہیں غائب کرتی ہے، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتی ہے
آج وہی سب آزادکشمیر میں کیا جارہا ہے؟
The news that the winter season in Pakistan this year will last only 50 days is surely heartbreaking for a winter lover like me. I miss the winters of my childhood, when cold weather used to set in during mid-October. November used to get colder, and by December it was freezing, lasting until mid-February. March was pleasantly cold, heralding winter's departure. Sitting around heaters, basking in the sun and devouring dry fruits seems like a dream now.
ففتھیے پین یک کہتے ہیں سیدھی گولیوں کے سامنے نا یوتھیے کھڑے ہوسکے
نا تحریک لبیک والے کھڑے ہوسکے
نا اب کشمیری کھڑے ہو سکیں گے
بندا ان بغیرتوں کو کہے یہ سب عام پاکستانی ہیں
تمہاری تو تربیت یافتہ فوج بھی تو گولیوں کے سامنے نہیں کھڑی ہوئی اپنی پتلونیں اتار دیں
Justice Mansoor Ali Shah explains the reasoning behind his dissent in the 2023 case on holding elections within the constitutionally mandated 90 days in Punjab and KPK
Panel: Judicial Independence and the Rule of Law in Pakistan
Hosts: @Alliance4PJ and World Affairs Council of Western MA
پاک فوج وہ ٹچا بدمعاش بن چکی ہے جو باہر پولیس کا مخبر اور ٹاوٹ ہے ، کسی کا گن مین ہے ، کسی بڑے بدمعاش سے گالیاں بھی کھا لیتا ہے اور جوتے بھی لیکن گھر آکر بوڑھے والدین اور بیوی بچوں پر تشدد کرکے خود کو کن ٹُٹا سمجھتا ہے۔
🚨🚨
جب سوچنے سمجھنے اور اہلِ دانش پر پابندیاں لگاؤ گے اور مُقدمے بناؤ گے تو نوجوان نسل ایسے بندروں کے ہاتھ ہی لگے گی اور سماجی و عقل و شعور کی جس پستی کی طرف پوری محنت سے قوم کو دھکیلا جارہا ہے مُستقبل کا سوچ کر خوف آنے لگا ہے۔۔
Looking at Brazil makes me so sad for Pakistan man. The Pakistani left wing is just secret PPP and PMLN fans happy that Imran Khan was jailed by the army. Har lihaz se loru qaum
دنیا کی کوئی طاقت اب عوام کے دلوں میں پاک فوج کے لیے نرم گوشہ پیدا نہیں کر سکتی۔ پاک فوج تاقیامت نفرت کی علامت ہی رہے گی۔
ماشا اللہ یہ وہ کامیابیاں ہیں جو پاک فوج نے خیبر سے کراچی تک سمیٹی ہیں۔
یہ گل پہلا جاٹ ہے جس نے اپنی برادری کی ناک کٹوائ اور ملک چھوڑ کر بھاگ گیا اور بڑا بہادر بنتا ہے۰ اس جالی پروفیسر کو جب سے عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ سے نکالا اور الیکشن کا صوبائ اسمبلی کا ٹکٹ نہیں دیا اس دن سے اس نے پارٹی میں انتشہار پھیلانے کی ٹھانی ہوئ ہے۰ نا جانے یہ ڈالر خور کس کے لئے کام کر رہا ہے؟ لوگوں کا گمان ہے یہ کسی بیرونی ایجنسی کے لئے کام کرتا ہے اور پاکستان کو کمزور کرنے پر مامور ہے۰ اخلاقیات کا تقاضہ ہے کے میں بلکل پرسنل نہیں ہونگا اور اس کی اتنی کہانیاں نا صرف پاکستان بلکہ امریکہ میں بھاگنے کے بعد کی بھی ہیں اس پر ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے۰ مگر اس کو میں کسی قابل اور ریلیوننٹ نہیں سمجھتا۰
آج پورے پی ٹی آئ پاکستان اور اوورسیز میں اس شخص کا ایک حامی نہیں اور الحمدللہ سوشل میڈیا میں بھی اس کا کردار سامنے آچکا ہے اور ڈٹ کے لوگ اس کو ایکسپوز کر رہے ہیں۰ جس کی وجہ سے یہ ہوش اور ہواس کہو بیٹھا ہے۰
گل میں کل بھی پاکستان میں تھا اور آج بھی ہوں اور میرے لئے پاکستان اور عمران خان عزیز ہیں۰ آپ پاکستان آئیں اور مل کر عمران خان صاحب سے ملتے ہیں پتا چل جائے گا کس پر خان صاحب کا اعتماد ہے۰ قوم کو اپنی بہادری کا ثبوت دیں اور واپس آئیں اور میرا چیلنج قبول کریں
آج سے چند مہینے پہلے میں نے تمہارا بت توڑا تھا اور آج پورا پاکستان بشمول سوشل میڈیا تمہاری اوقات دکھا رہا ہے۰
آپ کی پاکستان واپسی کا منتظر!
ہمیں مزاحمت کی سیاست نہیں کرنی چاہیے، مزاحمت کی سیاست نے ہمیں بڑا نقصان دیا، یہ فوج ہماری ہے سیکورٹی ادارے بھی ہمارے ہیں، یوٹیوبرز نے سیکورٹی اداروں پر تنقید کر کے تحریک کو نقصان پہنچایا
شوکت یوسفزئی فوجی دھڑے کیساتھ کھل کر سامنے آ گئے