اگر حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کرنے سے مطمئن نہ ہو تو دن میں 5 مرتبہ ہر نماز کے بعد مساجد سے اعلان کروا دیا کریں۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑتا
اگر مکھی سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی
یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔
@iqrarulhassan کے ٹو دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ہے، مگر انسانی حوصلے اور عزم کے سامنے یہ بھی چھوٹی پڑ جاتی ہے۔ اسے سر کرنے والے بھی انسان ہی تھے—
اللہ تعالیٰ نے آپ کو بھی صلاحیتیں عطا کی ہیں۔
بس قدم بڑھاتے جائیں، —ان شاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔
مطالعہ میں مشغول تھا گلی میں سے آواز آئی 2000 میں ساری ��ندگی بیٹھ کر کھائیں۔ جلدی سے گلی میں جھانکا تو چٹائی والا تھا
#rimjhim
#pakistanfirst #IranWar
برطانیہ والوں کو کیا ہو گا تنخواہوں میں اضافے والا بیوقوفانہ فیصلہ کر دیا۔ تنخواہوں میں کٹوتی والا دانشمندانہ فیصلہ کرنا۔ چا��یے تھا
#AprilFools_Day
#PeacemakerAsimMunir
@CSMR786 دولت کی نمائش لمحاتی تالیاں تو سمیٹ لیتی ہے، مگر حقیقی وقار، سکون اس وقت مل جانا تھا اگر اس ��ے آدھی رقم بھی اپنے ھاتھوں سے دلہا دلہن نے غریب، مسکین ضرورت مندوں میں بانٹی ہوتی۔
پاکستان عالمی سفارتکاری کے اہم مرحلے سے گزر رہا ہے اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ پوری قوم پر لازم ہے کہ وہ اپنے سیاسی، مسلکی اور ذاتی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر حکومت اور افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو۔ قومی مفاد، امن اور استحکام کا تقاضا یہی ہے کہ ہم متحد ہوجائیں۔
#IranWar
@Naseem_khera آج کے دور میں جہاں اصل روحانیت علم، عمل اور عاجزی سے پہچانی جاتی ہے، وہیں کچھ نام نہاد خاندانی زعم رکھنے والے، نہ کردار، نہ انداز، نہ علم، نہ عقل —یہ روحانیت کی الف ب نہیں جانتے، اللہ پاک اس عوام کو شعور دیں
@Urdu_Addab ہر ایک کا پنا اپنا مائنڈ ہے
سب کیساتھ نا سہی مگر کچھ کے ساتھ ایسے معاملات ہوتے ہیں اور جنکے ساتھ اصل میں ہوتے ہیں وہ شہر یا
گاؤں کی لڑکی کا مسئلہ نہیں رہتا