پہلی بار کوئٹہ بریفنگ پر جانا ہوا ہے ۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ بلوچستان میں آزادانہ طور پر جانا ممکن ہی نہیں۔ میڈیا کا مکمل بلیک آؤٹ ہے ۔ بلوچ لاپتہ افراد اور ماہ رنگ بلوچ سمیت نوجوانوں سے ڈائیلاگ کے امکانات پر سوال کئے اور حکومتی ریاستی جبر کے بارے بھی گفتگو ہوئی۔ ریاستی اداروں کی “ انکاری کیفیت “جوں کی توں ہے۔بلوچستان کا حل ہارڈ اسٹیٹ میں نہیں اور نہ ہی بات چیت کے دروازے بند کرنے چاہئیں ۔بلوچ قیادت اور راہنماؤں کو آن بورڈ لئے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔
@HarmeetSinghPk What was he putting in his mouth when an air force officer was shot dead on road in islamabd. It's not that old .... they all are hypocrites who just want some d**k in there mouth.
@ImtiazGul60 Its opportunity being given to Terrorists to explode at this spot and achieve the goal instead going deep inside the city for any adventure.
Azhar Mashwani first claimed that a viral clip of industrial scale deforestation was from Afghanistan, not KPK.
But after being fact-checked with evidence of forests being wiped out by the timber mafia in KPK under PTI government, he finally deleted his tweet.
@MashwaniAzhar
ان فنکار صاحب کی باتیں سن کر ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں سارا ظلم ڈاکٹر شہباز گل اور تحریکِ انصاف سوشل میڈیا کر رہا ہے جبکہ عاصم منیر جیسا نیک سیرت انسان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ جیسا آئین و قانون پر عملدرآمد کرنے والا پارسا ادارہ تو کوئی ہے ہی نہیں۔
فنکار صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ عمران خان کو کس نے مداخلت کر کے 200 سے زائد جھوٹے مقدمات بنا کر جیل میں ڈالا؟ کس نے ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید سمیت ہزاروں سیاسی کارکنان کو جیلوں میں ڈالا؟ کس نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر نہتے کارکنان پر سنائپرز کے زریعے گولیاں برسائیں؟ کس نے 9 مئی کا ڈراما رچا کر تحریکِ انصاف پر ظلم کے پہاڑ توڑے؟ وزیر آباد میں عمران خان پر گولیاں کس نے چلائیں؟ زمان پارک پر رینجرز کے ساتھ کس نے حملہ کیا؟ جوڈیشنل کمپلیکس میں عمران خان کی جان لینے کی سازش کس نے کی؟ ارشد شریف شہید کو کس نے ملک چھوڑنے پر مجبور اور پھر شہید کر دیا؟ پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کے بعد ترقی دیکر عاصم منیر کو آرمی چیف کس نے لگایا؟ کس کے حکم پر سانحہ مریدکے ہوا؟ کون تحریکِ انصاف اور شہریوں کی ماؤں، بہنوں کی گھروں میں گھس کر تذلیل کرتا رہا؟ کا نے جبری اغواء، بدترین ٹارچر اور ان کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتیں لوٹنے کی دھمکیاں دیکر جبری پریس کانفرنسز اور اپنے پالتو چھوکرے لفافیوں کے زریعے مظلومین کے انٹرویوز کروا کے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں سے پارٹی چھڑوائی؟ عدلیہ میں جوڑ توڑ کس نے کیا؟ انتخابات میں دھاندلی کس نے کی؟ 17 سیٹوں والے عدالتی ثابت شدہ چوروں اور ڈاکوؤں کو کس نے حکومت دی؟ ججوں کو دھمکیاں کس نے دیں؟ ججوں کے خاندان والوں کو کس نے اغوا کیا؟ کس نے زبردستی (ایم این اے اور سینیٹرز کے اغوا سمیت) 26ویں، 27ویں ترمیم پاس کروائی؟ 4 سالوں میں معیشت کس نے تباہ کی؟
#پاکستان_کی_کہانی
Take a look at kilometer long track carved through the forest for timber smuggling, despite the devastating floods we faced last year.
In PTI-run KPK, most of forests have almost been wiped out. Timber mafias must be brought to justice, for Pakistan & for our future generations.
چلو مانتے ہیں خواجہ آصف ڈر گیا، ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ چونکہ پی ٹی آئی سپورٹرز خواجہ آصف کا مذاق اڑا رہے ہیں، تو بتائیں پی ٹی آئی کس چیز سے ڈرتی ہے؟ چلو اب پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے اسرائیل کے خلاف ایک ٹویٹ ہو جائے؟
نہیں کر سکتے تو بکواس بند کر کے بیٹھو۔ خواجہ آصف کا ٹویٹ نیوکلیئر بم کی طرح تھا۔ اس نے اپنا کام کر دیا۔ ڈیلیٹ نہ بھی کرتا تو ٹوئٹر خود ڈیلیٹ کر دیتا اور اکاؤنٹ بھی سسپنڈ کر دیتا۔
ہر چیز میں اپنا لو آئی کیو نہیں دکھانا چاہیے۔
"جب جنرل قاسم سلیمانی کی موت ھوئی تو عمران خان نے مجھے کہا کہ یہ خبر میرے لئے زندگی کا سب سے بڑا لمحہ تھا
ڈونلڈ ٹرمپ بتاتے ہوئے کہ کیسے خان نے امریکی حکومت کی قاسم سلیمانی کی موت پر تعریف کی "
آج یہ بے شرم یوتھیئے ایرانی بنے ہوئے ہیں
#IranWar
پانچ ہزار سالہ پختون روایات کا پلید چہرہ دیکھنا ہے تو یہاں دیکھ لیں
یہ بے غیرت خود کو غیرت مند کہلاتے ہیں اپنی خواتین کو سات غلافوں میں چھپا کر رکھتے ہیں اور یہاں مریم پر قہقہے لگا رہے ہیں
لوگ کہتے تم ان اڑوت نسل سے نفرت کیوں کرتے ہو ؟
جواب یہ ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے متعلق انتہائی نازیبا گفتگو پر سابق وزیر اعلی اور ڈپٹی کمشنر سمیت وہاں موجود سب کا قہقہہ.... افسوس ہی کرسکتے ہیں ان قہقہوں پر
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے متعلق انتہائی نازیبا گفتگو پر سابق وزیر اعلی اور ڈپٹی کمشنر سمیت وہاں موجود سب کا قہقہہ دراصل ہماری ثقافتی اور معاشرتی اقدار کی پستی پر قہقہہ ہے
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو ہماری مدد کے لیے سعودیہ آیا ، ایران نہیں
پاکستان نے کشمیر پر فارن پالیسی مرتب کی تو ہماری مدد کے لیے سعودیہ آیا، ایران نہیں
پاکستان پر معاشی پابندیاں لگیں تو ہماری مدد کو سعودیہ آیا، ایران نہیں
They killed a female doctor in KP, She just asked the attendant to vacate the area reserved for female attendants.
No outrage on X because the province is ruled by brain dead incompetent zombies that has turned the province into a big illiterate dump
A very Good Article by @kashif_m_ansari about #Pakistan saying that We always try to tax those who are already taxed thus increasing the burden on the documented economy, with almost no effort to bringing into fold who do not pay any taxes.
Read more: https://t.co/3OyXJrURk6…
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ چند ہفتوں کی مسلسل کارروائی کے بعد کچے کے علاقے میں بھرپور آپریشن کیا گیا۔ دسمبر میں شروع ہونے والی کارروائی کے نتیجے میں 6 ہفتوں سے کم مدت میں رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے کے علاقے تقریباً مکمل طور پر کلیئر کر دیے گئے۔ یہ وہ علاقہ تھا جہاں قانون کی عمل داری نہ تھی۔ ریاست کے اندر ایک اور ریاست بن چکی تھی۔ جرائم پیشہ عناصر نے خوف پھیلا رکھا تھا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
3 لاکھ سے زائد لوگوں نے رمضان نگہبان بچت فیسٹیول کا وزٹ کیا۔۔۔
فرداًفرداً پوچھنے پر ایک بھی شکایت موصول نہیں ہوئی
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی میڈیا سے گفتگو
وزیراعلیٰ مریم نواز کا رمضان سے قبل عوام کیلئے بڑا تحفہ۔۔۔۔
رمضان نگہبان بچت فیسٹیول 2026
جیلانی پارک میں سستا بازار لگ گیا ۔۔۔۔ اشیاء ضروریہ پر 20 فیصد سے زائد ڈسکاؤنٹ
13 سے 15 فروری تک بڑا ریلیف۔۔۔
مکمل تفصیلات دیکھیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 👇🏻
https://t.co/baLNvIPAz6
رمضان نگہبان بچت فیسٹیول 2026
اشیاء ضروریہ پر 20 فیصد سے زائد ڈسکاؤنٹ
مکمل تفصیلات دیکھیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 👇🏻
https://t.co/eDrFzTtGKM
وزیراعلیٰ مریم نواز کا رمضان سے قبل بڑا تحفہ
جیلانی پارک میں رمضان نگہبان بچت فیسٹیول کا انعقاد
مکمل تفصیلات دیکھیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 👇🏻
https://t.co/eDrFzTtGKM