“پاکستان پیپلز پارٹی کو ہمیشہ ہی اس نشست پر کامیابی ملی مگر ماضی میں وہ ہم سے چھینی گئی لیکن آج ثابت ہوگیا کہ جب صاف و شفاف الیکشن ہونگے تو پاکستان پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#SelectedRejectedinKarachi
2/5
کراچی: این اے 249 میں جیالوں کی پرامن ریلی پر پی ایس پی کے غنڈوں نے حملہ کیا
جس میں پیپلزیوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ملیر طاہر گُل اور اظہر کولاچی شدید زخمی ہوئے
ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے پُر امن کارکنان پر حملے کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اہم بیان
جسٹس فائز عیسی کیس کی نظرثانی کی درخواست پر فیصلہ خوش آئند ہے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پی ٹی آئی حکومت کی سپریم کورٹ کے جج کو بلیک میل، ہراساں اور خوف زدہ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی،بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
جسٹس فائز عیسی حکومتی سازشوں کو بے نقاب کررہے ہیں کہ کس طرح حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے۔۔ ان کے خلاف گھٹیا اور مذموم مہم چلائی گئی۔
ٹرولز سے درخواست ہے حوصلہ کریں حوصلہ۔۔
جب عمران خان اپوزیشن میں تھے تو پولیس کو دھمکی دیتے تھے کہ اگر تم نے میرے کارکنوں کو مارا پیٹا تو اپنے ہاتھوں سے تمہیں پھانسی دونگا خان صاحب تو پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے لیکن جب وہ وزیراعظم بن گئے تو ان پر واضح ہوا کہ ایسی باتیں تو ملک دشمن عناصر کرتے ہیں
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 128 کے صدر #پیرزمان_خان نے پارٹی کے سینئر ورکر ضیاء صوابی وال کی اسپتال میں عیادت کی
صدر پیرزمان خان نے #ضیاءصوابی_وال کے جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
@PeerZamanKhan
ڈسکہ کے نتائج نے ثابت کیا کہ نالائق اور نااہل نیازی حکومت کو سب سے زیادہ پریشان ملک بھر کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے کیا ہے اگر اپوزیشن کی جماعتیں اسمبلیوں سے مستعفی ہوجاتیں تو شاید نااہل نیازی حکومت پر دباؤ کم ہوجاتا۔ چیئرمین بلاول/پی پی پی کا مشورہ ہی PDM کی کامیابی کی ضمانت ہے
ایک طرف کہہ رہے ہیں کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جمہوری لیڈر ہے اور دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ اس لیڈر کی پارٹی کو اپنی صفیں درست کرنی ہونگی ۔ یہ کیسا لیڈر ہے بھائ جس کی اپنی پارٹی ہی تباہی کا ��کار ہے؟ دنیا میں جمہوریت جنازے اٹھانے زندان جانے والوں کے صدقے زندہ ہے
ن لیگ کا روایہ قابل قبول نہیں٬ انکو اپنے روایے پر غور کرنا ہوگا٬ ن لیگ تو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کیلئے تیار نہیں تھی اب وہ اپوزیشن لیڈر کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں
@QamarKairaPPP
لاہور کی ہر گلی ہر کوچہ آج بھی 10 اپریل 1986 کے دن کا گواہ ہے کہ جب جمہور کے پروانوں نے قائد جمہوریت شہید بینظیر بھٹو کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال کیا۔
کراچی: پاکستان پیپلز پ��رٹی پی ایس 128 کے صدر #پیرزمان_خان نے پارٹی کے سینئر ورکر ضیاء صوابی وال کی اسپتال میں عیادت کی
صدر پیرزمان خان نے #ضیاءصوابی_وال کے جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
@PeerZamanKhan
ایئر بلیو طیارے کی طرح پی ڈی ایم کو بھی پہاڑوں سے ٹکرا دیا گیا،شاہدخاقان نے پہلے پی آئی اے کو تباہ کیا اور اب پی ڈی ایم کو،
عباسی صاحب کو سیاسی اتحاد اور ذاتی کمپنی میں فرق تک معلوم نہیں،جونیئرز کے احکامات ماننے کے عادی سیاستدان نے سینئر اتحادیوں کو شوکاز بھیج دیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر ایمل ولی خان کا فون
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ایمل ولی خان نے اے این پی کے پی ڈی ایم سے الگ ہونے کے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا
@BBhuttoZardari@AimalWali
پیپلزپا��ٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، کراچی کے صدر سعیدغنی، رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل، ضلع غربی کے صدر لیاقت آسکانی اور جنرل سیکریٹری علی احمد جان نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔
@BBhuttoZardari @A_Qadir_Patel
وزیر تعلیم و محنت سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی سے ترکش معارف فاؤنڈیشن کے وفد کی ڈاکٹر بیرول اکگن کی سربراہی میں ملاقات۔
ملاقات میں پاک ترک اسکولز سسٹم ، تعلیمی نصاب ، مستحق بچوں کے لیے باہمی تعاون سے اسکالرشپ پروگرام و دیگر تعلیمی امور پر تفصیلی گفتگو۔