آبنائے ہرمز ایران کی ملکیت نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے ایران اپنے ساحلی پانیوں پر اختیار رکھتا ہے مگر بین الاقوامی قانون کے تحت اسے پوری آبنائے پر مکمل کنٹرول یا عالمی جہاز رانی کو یکطرفہ طور پر روکنے کا حق حاصل نہیں
قصہ مختصر
جینا ہے تو شفیق مینگل کی طرح جیو وگرنہ سسکیاں تو اختر مینگل بھی لے رہا ہے
کئی گھنٹے BLA کے درندوں سے لڑا اُنہیں جہنم واصل کیا اور آج اپنے ساتھیوں کو بہادری سے کندھا دے رہا ہے
ایران کے صدر نے شہباز شریف سے فون پر بات کی ہے وہی ڈرامہ ری ٹیلی کاسٹ ہو رہا جنگ کرتے پھر پاکستان صلح کرواتا اگلے دن ایران پر حملہ کر دیتا ہے یہ سائیکل یوں ہی چلتا جا رہا ہے
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ایک سینٹ بھی بڑھے تو پاکستان میں بیٹھے حکومتی خنزیر اُسی وقت قیمت بڑھا دیتے ہیں۔
جب کم ہو تو کہتے ہیں ابھی پرانی قیمت والا تیل ہے ہمارے پاس۔
لعنت ایسی ترتیب بنانے والوں پہ اور انکا دفاع کرنے والوں پہ۔
پین دی 🇮🇳 لینے فرعون
عالمی منڈی میں تیل اس وقت 71.42 ڈالر پہ ہے اور پاکستان میں اس حساب سے لیوی اور باقی ٹیکسز ڈال کر بھی 57 روپے فی لیٹر زیادہ لیا جا رہا تھا۔۔اس کے باوجود حکومت نے پٹرول 13 روپے مہنگا کردیا ہے۔۔اس حکومت نے عوام کا جینا حرام کردیا ان خنزیروں سے کوئی توقع نہیں خیر کی۔
ایک عرب حکیم نے اپنے بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے کہا:
غصے میں فیصلہ نہ کرنا۔
بھوک میں وعدہ نہ کرنا۔
خوشحالی میں دوستوں کی تعداد پر غرور نہ کرنا۔
اور آخر میں کہا:
“زمانہ تینوں کی آزمائش ضرور لے گا۔”
🌔
ہر شخص تیار رہے
یوتھیے کہتے ہیں وہ ملک کا بہت بڑا دانشور ہے سینئر صحافی ہے جس کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ اخباروں کی سرخیاں بنتے ہیں لیکن حقیقت کی ننگی پیٹھ پر جب چابک پڑتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ میاں کی اپنی پگڑی کے پینچ اتنے ڈھیلے ہیں کہ اپنے ہی ملک کے وزیرِ خارجہ کا نام یاد رکھنے کے لیے انہیں گوگل نامی اس انگریز دلال کی منت کرنی پڑتی ہے
یہ پنجاب کے کسی علاقے کی ویڈیو ہے۔۔ایک مرد بلکہ بہادر مرد بیچاری عورت کو سرعام تشدد کر رہا ہے لیکن کوئی بھی گزرنے والا اس بہادر مرد کو روک نہیں رہا۔
اس سے زیادہ تزلیل کیا ہوگی انسانیت کی عورت کی کہ اُسے سرے عام سڑک پہ مارا جا رہا ہے۔۔ہے کوئی نکیل ڈالنے والا۔؟ @MaryamNSharif
KPKمیں سکولوں پر دہشتگردں نے قبضے کیے ہوئے ہیں اور سہیل آپھودی اپنی پوری کابینہ اور فیملیوں سمیت نیلے پاسپورٹ کے مزے لے رہے ہیں۔سہیل آپھودی سے گزارش ہے ان اپنے بہنویوں کو بھی نیلے پاسپورٹ دے دو۔
مُحسن نقوی کے اقوام متحدہ میں خطاب کو لیکر تشویش میں مبتلا ججباتی پٹواریوں کو چاہیے کہ وہ رانا ثنااللہ کا بیان"نقوی صاحب کی مہربانی ہے وہ وزیر داخلہ ہیں ورنہ وزیر اعظم بھی ہو سکتے تھے" سُنیں اور ٹھنڈا پانی پئیں لمبے سانس لیں۔
نوٹ: رانا ثنااللہ کا بیان یوٹیوب پہ موجود ہے 😁😁
پہلے یہ تھا کہ اگر آپ نے 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی زیادہ استعمال کیا تو اگلے 6 مہینے آپکو اُسکا ٹیکہ لگتا تھا۔
اب اگر ایک بار بھی 200 یونٹ سے کراس کیا تو ہمیشہ کے لئے آپ پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے باہر ہو جائیں گے
نیازی کو تو خالی بدعائیں ملتی تھیں انکو ساتھ گالیاں بھی مل رہی ہیں🙌🏾
یہ بھی نون لیگ کی مخصوص سیٹوں والی کے پی کی رکن اسمبلی ہے کے پی میں پی ٹی آئی کے سہولیات بل کی یہ صفائیاں دینے آئی ہے
اس سے سوچ لیں یہ سارے حرام خور ایک ہیں