"زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو"
قومی ترانوں کے پیچھے انہوں نے ہمیں لگائے رکھا قومی ترانوں کے، اور یہ خود پراپرٹی ڈیلر بن گئے،جس ملک کی آرمی پراپرٹی ڈیلر بن جائے، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرتا۔ان کا کام بارڈروں پہ تھا بارڈروں پہ، یہ بارڈر پر جانے کے بجائے یہ اپنی عوام کو مارنے کے لیے آئے ہیں۔ہمارے ٹیکسوں پہ پلتے ہیں یہ لوگ، ہم یہ اپنے بچوں کا خون دے کے ان کو ٹیکس دیتے ہیں،جہاں پراپرٹی دیکھ��ے ہیں وہاں ڈی ایچ اے بنا لیتے ہیں یہ لوگ۔۔!!
ملک کی موجودہ صورتحال پر عوام کا غصہ اور بے چینی واضح ہے،لوگ اپنے بنیادی حقوق اور انصاف کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔یہ آواز کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ پورے عوامی احساس کی ترجمانی ہے۔خاموشی اختیار کرنے کے بجائے حق اور سچ کے لیے کھڑا ہونا ضروری ہے۔عوام کا شعور اور اتحاد ہی حقیقی تبدیلی کی بنیاد بن سکتا ہے،وقت کا تقاضا ہے کہ اس آواز کو دبانے کے بجائے سنا جائے۔۔!!
#ContemptOfCourt
انٹرنیشنل کمیونٹی مسلسل آواز اٹھا رہےہیں!!
پوری دنیا کیں یہ بات ہو رہی ہے,
کہ ریاست پاکستان, اپنے ہی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کروا سکتی!!
پاکستان اسوقت پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کی نظر میں ہے, جس ملک میں انصاف نہیں جہاں ہر سپریم کورٹ کے احکامات کو نہیں مانا جاتا, وہاں پر کاروبار کرنا سرمایہ کاری کرنا ناممکن ہے!!
شکریہ کس کا ادا کرے!
30 ماہ ضائع کر دیے عمران خان کو نہیں چھوڑنا مت چھوڑیں ملک کا سوچیں ملک کے قرضے ہی اتروا لیں، عمران خان سے ملا��ات کے لاکھوں کی ٹکٹ رکھیں لندن سے اڈیالہ تک لائین نہ لگ گئی تو کہنا ملاقات نہیں کرواتے تو دس فٹ دور کھڑا کے دیدار ہی کروا دیں، شہری کی گفتگو۔۔۔
As we ring in the new year, may it be one that delivers Pakistan from the yoke of military rule, and ushers in an era where people can peacefully protest/speak up for their rights without fear of being disappeared, tortured, and killed. Pakistanis deserve better!
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے [ نامعلوم ] کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے**
#عوام_نکلے_گی_ت��ت_الٹے_گا