سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
فقط ایک اللہ کی بڑائی ہے اسی کا فضل اور کرم
یا اللہ ! تو مالک ہے اور ہم فقیر ہیں اور تیرے بندے ہیں
یا اللہ ! تو جیسے چاہے تیرے آگے سر تسلیم خم ہے یا اللہ
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(51
اے ایمان والو یہود و نصارٰی کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بے شک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا
Disappointingly, rather than strongly protesting this injustice, the PTI leadership opted for a path of political compromise. #Elections#senate#Pakistan
The reserved seats rightfully belonged to Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI). However, in a clear disregard for democratic norms, parties such as the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), Pakistan Peoples Party (PPP), and others accepted these seats through questionable means.
👉 Create your display picture by visiting the link below and upload it across your WhatsApp, Facebook, and all other platforms:
🔗 https://t.co/52fbwEoMMB
Raise your voice for peace. Let the world hear #DaAmanGhag!
In response to the alarming law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa, Jamaat-e-Islami KP is organizing a historic Peace Jirga titled "Da Aman Ghag" on July 30, 2025, in Peshawar.
We urge all social media activists to join the digital campaign for peace.
Ahmad Noor a 19-year-old law stdnt from North Waziristan.Despite challenges from a disability affecting his right hand,he has received a bionic arm implant tnks to the @fdwo_pk and @Bioniksorg.This support has greatly improved his independence and ability to study
یوم تکبیر و ڈاکٹر عبد القدیر خان
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں جماعت اسلامی پشاور کے زیرِ اہتمام سیمینار کا انعقاد،
ایٹمی پروگرام ڈاکٹر عبدالقدیر کا پوری قوم کو تحفہ ہے جس نے پاکستان کو ناقابل تسخیر قوت بنایا۔ ایٹمی قوت ہونا دراصل سر اٹھا کر جینے کا پروگرام ہے۔
ایٹمی پروگرام ڈاکٹر عبدالقدیر کا پوری قوم کو تحفہ ہے جس نے پاکستان کو ناقابل تسخیر قوت بنایا۔ ایٹمی قوت ہونا دراصل سر اٹھا کر جینے کا پروگرام ہے
#یومِ_ڈاکٹرعبدالقدیرخان
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی عبدالواسع مرکزاسلامی پشاور میں جماعت اسلامی پاکستان کے تحت پشاور اور چارسدہ کے لئے منعقدہ دوروزہ تربیتی اجتماع کے اختتامی سیشن کے موقع پرخطاب اور دعا کررہے ہیں۔
جماعت اسلامی پاکستان دو روزہ تربیت گاہ
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم المرکز اسلامی پشاور میں م منعقدہ دو روزہ تربیت گاہ میں موجود شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں ۔
شرکاء کو اقامت دین، جماعت اسلامی مشن کو فروغ اور اصل زندگی میں اسلامی اصولوں پر عمل درآمد کی تاکید۔
جماعت اسلامی پاکستان دو روزہ تربیت گاہ
سابق نائب امیر صوبہ خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد اقبال خلیل المرکز جماعت اسلامی پشاور میں منعقدہ دو روزہ تربیت گاہ میں موجود شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
#JamateIslami#Peshawar