@FJATT295 ہمیں سنت ایسی ملی جس میں سیکس تھا
نبی کریم ص کی بھی چار بیٹیاں تھیں وہ ؟
ویسے اطلاع" عرض ھے مسیح ابن مریم تو بغیر سیکس کے ہی پیدا ھوئے تھے
ھوئے یا انکاری ھو ؟
@EMAM_Speaks ملفوظات کا حوالہ ۔یہ عیسائیوں سے مناظرے کے جواب ہیں عبارت انجیل لوقا باب 7، متی باب 26، اور یوحنا باب 12 میں بیان کردہ واقعے کی طرف اشارہ کرتی ہے جہاں ایک گناہگار عورت نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پیروں پر قیمتی عطر تیل ڈالا اور اپنے بالوں سے ان کے پاؤں پونچھے
@EMAM_Speaks@AhmadMarjaan صلیب توڑیں ۔کوئی توڑنے دیے گا ؟ منہ تو کرو اس طرف۔
خنزیر مارنا یہ کام نبی کرتے ہیں ؟ امت پر برا وقت اور مسیحا جنگلوں میں سور مارتا پھر رھا ھے ۔ کمال است
جزیہ ختم کریں گے ۔ تو کر دیا ۔ احمدی تو فی زمانہ تلوار کے جہاد کے قائل ہی نہیں جزیہ ختم ۔ جزیہ یورپ وامریکہ سے کون لے گا؟
@QamarulAnbiya مرزائی تو ابھی سو سال کی بات ہیں وہ تو یہ فی زمانہ کر کے دیکھا سکتے ہیں ۔ تم عیسی کو لا کر دیکھاو آسمان سے ۔ گاف تک زور لگا لو ۔الٹے لٹک جاو بندر کی طرح چاہے گدھے کی طرح دولتیاں جھاڑو ۔ عیسی مت آیا ۔
@SEHRISHF313 کسی کا کسی دوسرے کو کافر کہنے یا سمجھنے سے رتی بھر فرق نہیں پڑتا نہ یہ کوئی نیکی ھے نہ ہی اس سے کوئی کافر بن جاتا ھے نہ ہی اس سے جنت ملتی ھے ۔کسی کے ایمان کا فیصلہ کرنا انسان کا کام نہیں یہ جہالت کا نچلا ترین درجہ ھے ۔
@imumar1998 مسلمان ہیں یانہیں اس کا فیصلہ خدا نے کرنا ھے تم نے نہیں ۔ کسی کے ایمان کا فیصلہ تم کیسے کر سکتے ھو ۔ خدا تو نبی کریم ص کو بھی اسکی اجازت نہیں دیتا
@AlphaLadyo85 نبی تو خدا کا قاصد ھے قابل احترام اور رحمت خداوندی ھے پوجنے کی اجازت تو اسی بھی نہیں معبود تو صرف خدا ھے اس بات پر اگر ایمان کامل ھو تو باقی کسی چاچے بابے نواسے پھوپھی کی چاکری کی ضرورت ہی نہیں رہتی ۔
@PTItiger10@SaimaAm09717042 کسی کی بتائی باتوں پر اعتبار کرنا دانشمندی ھے ؟
ایک آدمی حدیثں گھڑتا۔ اسکا دوست اسے کہنے لگا پتا ھے نبی ص نے فرمایا اگر کسی نے کوئی بات جو میں نے نہ کی میری طرف منسوب کر کے آگے بیان کی اسکا ٹھکانہ جہنم ھے
دوسرا بولا ۔ ہتھ سٹ ۔ اے وی میں ای بنائی اے 😂
@waleej289@SaimaAm09717042 نہیں ۔ سنت احادیث کا نام نہیں ہیں بہت سی احادیث من گھڑت ہیں بعد میں گھڑی جاتی رہیں ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسی لیئے حضرت ابوہریرہ پا پابندی لگائی تھی ۔
@365dotNews میں 30 سال سے جرمنی ٹیکسی چلاتا ھوں روز ہی شہر میں سڑک کنارے کھڑے مرد یا عورت کو دیکھ کر بریک لگا کر پوچھتا ھوں ۔چلو گے ۔ کبھی کوئی ایسی واہیات عورت نہیں ملی ۔یہ عورت ( رپورٹر ) چالو ھے۔ پاکستان عورت شور مچا دے تو سب عورت کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں ۔
@365dotNews میں 30 سال سے جرمنی ٹیکسی چلاتا ھوں روز ہی شہر میں سڑک کنارے کھڑے مرد یا عورت کو دیکھ کر بریک لگا کر پوچھتے ہیں ۔چلو گے ۔ کبھی کوئی ایسی واہیات عورت نہیں ملی ۔یہ عورت ( رپورٹر ) خود چالو ھے