Assalam u alaikum all SUBAH BA KHER
♥️⚜️ووٹ اور سپورٹ جس کو مرضی کریں✨
♥️⚜️لیکن اخلاق سے نہ گریں آپ کا تعارف✨
♥️⚜️پارٹی نہیں آپ کےماں باپ ہیں جنہوں✨
♥️⚜️نے آپ کی تربیت کی ہے✨
#SSG________COMMAND
♥️⚜️☠️🇵🇰⚔🇵🇰☠️⚜️♥️ Pakistan petrotic Youth General Secretary
📢 اس اتوار کو پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کی طرف سے حامد میر کے خلاف اور افواج پاکستان کے حق میں ریلیاں نکالی جائیں گی سارے محب الوطنوں کو شرکت کی دعوت
#ArrestHamidMir
ملک اور اداروں کے خلاف بات کرن والوں کو طاقت کے ذریعے روکیں گے اب
بہت ہوگیا سوشل میڈیا پر دفاع لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے اب جو جو ملکی اداروں کے خلاف بات کرے ان کی زبانیں کھینچ لیں گے ہم پھر جو ہوگا دیکھا جائیگا بھلے کوٸی ہماری بیک پر کھڑا نہ ہو
#ArrestHamidMirTraitor
آصف غفور نے بطور #DGISPR پاکستانیوں کو #5GW کے بارے میں آگاھ کیا تھا.
آج انکی تمام تر باتیں سچ ثابت ہوگئی ہیں.انہوں نے عالمی پروپیگنڈہ کو نست و نابود کیا
آج بھی ان سے پیار کرنے والے افراد سوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں اور پروپیگنڈہ کو بینقاب کر رہے ہیں