پنجاب فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلاف دن رات سرگرم!
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز اور ڈپٹی ڈائریکٹرآپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی زیر نگرانی ویجلینس ٹیم کی اطلاع پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی بہت بڑی کاروائی ۔
شیخ کا��ونی میں واقع کلونجی یونٹ پر چھاپہ۔
تفصیل وڈیو میں۔۔۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سیّد موسٰی رضا کی ہدایات پر ملاوٹ وجعلساز مافیا کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری
عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے تیّار ہونے والے جعلی و ملاوٹ�� دودھ، کھویا ، ناقص و مضرِ صحت مشروبات اور دیگر ایکسپائرڈ فوڈ آئٹمز کی سپلائی ناکام بنا دی گئی
کے بھاری جرمانے عائد
700 کلو ناقص و ملاوٹی کھویا، 01 ہزار لیٹر ناقص و مضرِ صحت مشروبات، ملاوٹی دودھ اور 178 کلو دیگر ایکسپائرڈ و ناقص فوڈ آئٹمز موقع پر ہی تلف
��وام تک معیاری و محفوظ خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسی رضا
پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسی رضا کی خصوصی ہدایات پر جھنگ میں ناقص، مضرِ صحت اور ملاوٹی اشیائے خورو نوش بنانے و بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری
فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ملاوٹی دودھ وجعلی کھویا بنانے و
بیچنے والے یونٹس پر چھاپے
ملاوٹ وجعلسازی کرنے پر دو یونٹس بند جبکہ 02 کے خلاف FIRs بھی درج
فوڈ سیفٹی ٹیمز کی مختلف بیورج یونٹس، سویٹس، ہوٹلز و ریسٹورنٹس اور ٹریڈرز و ہول سیلرز کی بھی چیکنگ
صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 13 لاکھ 37 ہزار
پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسی' رضا کی ��دایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیاز حسین کا جھنگ کا دورہ
فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) امتیاز حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں مختلف کھویا بنانے
بھاری مقدارمیں ناقص ومضرصحت اچاراوردیگرفوڈآئٹمزتلف ایک اوربڑی کاروائی میں میٹ سیفٹی ٹیم نے رات گئےمری مرغیوں کے گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی 1200 کلوگرام سے زائد مری مرغیاں و گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا گیا ملزم گرفتار، لوڈر رکشہ ضبط اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج ملاوٹ وجعلساز
In line with the vision of the Honourable Madam Chief Minister of Punjab, the PFA Faisalabad Division has launched a relentless campaign to promote nutrition awareness across the division.